تازہ ترین 
< >
rss

 نامہ نگار

کوٹری میں 14سالہ لڑکے سے زیادتی، 3 دن قید رکھا گیا

9 سالہ بچی اور کم سن رکشا ڈرائیور سے زیادتی کی کوشش ناکام، مقدمہ درج

December 1, 2019

رینجرز نے 10 افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا

پاکستانی و افغانی کرنسی برآمد، سپر ہائی وے پر کراچی جانے والی 2کوچزکی تلاشی، ملزمان جامشورو پولیس کے حوالے، مقدمہ درج

December 1, 2019

غذائی قلت، وبائی امراض، مزید 9 تھری بچے دم توڑ گئے

رواں سال ہلاکتوں کی تعداد 757 ہو گئی، تھر میں صحت کی سہولتوں کا بھی فقدان

November 26, 2019

ٹنڈو جام میں افغانی نے بیلچہ مارکر نوجوان کو لہو لہان کر دیا

26 سالہ عاطف قائم خانی کی حالت تشویشناک، کراچی منتقل کر دیا گیا

November 26, 2019

تھر میں گگرال کے درختوں سے گوند نکالنے کا غیرقانونی کاروبار

کلوئی پولیس نے گوند سے بھری جیپ قبضے میں لے لی،2 افراد گرفتار، مقدمہ درج

November 24, 2019

سانحہ تیز گام کے 14 مسافر تاحال لاپتہ

میرپورخاص کے بھی 9افرادشامل، شیخ زید اسپتال میں صرف3 لاشیں موجود، 2کا ڈی این اے میچ نہیں ہو سکا

November 19, 2019

سانحہ تیزگام؛ میرپورخاص کے 45 افراد تاحال لاپتہ

غیر سرکاری ذرائع کے مطابق 60 افراد لاپتہ ہیں،پیاروں کی شناخت کے لیے لواحقین رحیم یارخان روانہ

November 3, 2019

ویکسین نہ ملنے پر بچھو کے ڈنک کا شکار 3 سالہ بچہ جاں بحق

ویکسین نہ ہونے پرڈاکٹروں نے بچے کو کسی دوسرے اسپتال لے جانے کا کہا

October 25, 2019

پی ایم سی اسپتال انتظامیہ کا کارنامہ، زندہ بچی کو مردہ قرار دیدیا

کفن پہنا کر لاش والدین کے حوالے، ماں نے دل کی دھڑکن محسوس کر لی، سول اسپتال میں ڈاکٹروں کی بچی کے زندہ ہونے کی تصدیق

October 20, 2019

غیرت کے نام پر خاتون کا قتل؛ باپ اور 2 بھائیوں کو پھانسی کا حکم

تینوں پر پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانہ ، مجرم باپ سابق تھانیدار ہے۔

September 29, 2019
7