تازہ ترین 
< >
rss

 کرائم رپورٹر

پشاور میں گھر پر حملے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد قتل

قتل ہونے والوں میں تین بھائی بھی شامل، واقعہ جائیداد کے تنازع پر پیش آیا، پولیس

June 22, 2021

جج آفتاب آفریدی کو قتل کرنے والے دو مرکزی شوٹرز گرفتار

دونوں ٹارگٹ کلرز محمد ذاکر اور شہزاد کا تعلق ضلع پشاور سے ہے، ملزم ذاکر نے عدالت کے سامنے جرم کا اعتراف کرلیا

April 22, 2021

پشاور میں آئس منشیات کی خاتون اسمگلر گرفتار

ملزمہ بین الصوبائی گروہ کی رکن ہے جس نے نیٹ ورک کی نشاندہی کردی،باچا خان ایرپورٹ سے ہیروئن بحرین لے جانے کی کوشش ناکام

April 4, 2021

پشاور میں کار پر فائرنگ سے جج، اہلیہ، بیٹی اور کمسن نواسہ جاں بحق

ڈرائیور اور گن مین شدید زخمی، ملزمان نے فائرنگ انبار انٹرچینج کے نزدیک کی، پولیس کا سرچ آپریشن شروع

April 4, 2021

سینیٹ انتخابات پر پشاور میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، 274 اہلکار خدمات سرانجام دینگے

فول پروف سکیورٹی کی خاطر لیڈیز پولیس بھی خدمات انجام دیں گی، سیکیورٹی پلان

March 2, 2021

ہتھیاروں کی دکان میں نقب زنی، ملزمان 6 نائن ایم ایم پستول اور نقدی لے اُڑے

سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل ہونے کے بعد ملزمان کا تعداد کا صحیح علم ہوسکے گا، پولیس

February 10, 2021

چرن جیت سنگھ قتل کیس میں ملوث ٹارگٹ کلر کو ایک سال قید کی سزا

مئی 2018کو چرن جیت سنگھ کو کوہاٹ روڈ پشاور پر ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنا کر قتل کیا گیا تھا

November 3, 2020

پشاور میں چوری شدہ گاڑیوں کے جعلی کاغذات بنا کر فروخت کرنے والا گروہ گرفتار

ملزمان کے قبضے سے مختلف علاقوں سے سرقہ شدہ 8 قیمتی گاڑیاں برآمد کرلی گئیں، پولیس

October 26, 2020

موبائل فوبیا یا نفسیاتی مسائل؟ پشاور میں چند روز کے دوران 3 لڑکوں کی خودکشی

کم عمر بچوں میں خودکشی کے رجحانات میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جو لمحہ فکریہ ہے، ماہرین نفسیات

October 20, 2020

پشاور میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر ایک ماہ میں 2 ہزار 844 افراد گرفتار

گرفتار افراد کے خلاف دفعہ 144 کے تحت کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے، ایس ایس پی آپریشن ظہور آفریدی

April 19, 2020
4