تازہ ترین 
< >
rss

 پ ر

جب تک لیاری کے لوگ میرے ساتھ ہیں مجھے کوئی پریشانی نہیں، ثانیہ ناز

اپنے خلاف سازشیں کرنے وا لے عناصرکو ان کی سازشوں میں کا میاب نہیں ہو نے دونگی،رکن سندھ اسمبلی

September 22, 2013

بچوں سے زیادتی کی خبریں نمایاں نہ کی جائیں، سی پی این ای

لاہور میں بچی سے زیادتی کی ٹی وی اور اخبارات میں کوریج پر عوام مشتعل ہیں

September 21, 2013

محمود اچکزئی کی تقریرحقائق کے منافی ہے، محمد علی شاہ

کراچی کو دہشت گردوں کا شہر قرار دینا پاکستان کو دہشت گرد کہنے کے مترادف ہے.

September 20, 2013

حکام متحدہ کے خلاف آپریشن کا نوٹس لیں، محمد علی شاہ

ندیم ہاشمی کی گرفتاری، ٹارگٹڈ آپریشن کی غیر جانبداری پر سوالیہ نشان ہے، زونل انچارج

September 12, 2013

عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلیے ہر قربانی دینگے، علما

سزائے موت ختم کرنیکی باتیں توہین رسالت کے مجرموں کو تحفظ کیلیے ہیں، علامہ حمادی

September 7, 2013

یوفون کی کسٹمرز کے لیے نئی گولڈن کال آفر

روزانہ ایک کال کرنے پر10 خوش نصیبوں کے لیے ایک تولہ سونا جیتنے کا سنہری موقع

September 6, 2013

مہاجرریپبلکن آرمی کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، ظفر کمالی

مجرموں کے بجائے محب وطن شہریوں کیخلاف آپریشن کے بھیانک نتائج برآمد ہو سکتے ہیں، ظفر کمالی

September 4, 2013

ایکسپریس کے دفتر پر حملہ کرنیوالوں کو گرفتار کیا جائے، پی بی اے

میڈیا ہائوسز اور صحافیوں پر حملے میڈیا کو اس کی آئینی ذمے داریوں سے روکنے کی کوشش ہے

August 19, 2013

روزنامہ ایکسپریس آفس پر حملہ قابل مذمت ہے، سی پی این ای سندھ کمیٹی

واقعہ آزادی اظہار پرحملہ ہے،حکومت حالات کی نزاکت کا ادراک کرے،وقاریوسف عظیمی

August 18, 2013

شریف برادران توبہ توڑکر90 کی انتقامی سیاست کر رہے ہیں، ق لیگ

نیب میں اپنے خلاف کیس تو دبا رکھے ہیں ، سیاسی مخالفین پر جھوٹے مقدمات بنوا رہے ہیں

August 2, 2013
10