تازہ ترین 
< >
rss

 شہباز رانا

غیرملکی کرنسی کا کام کرنے والے غیرمجاز ڈیلرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت اجلاس، ڈالرز کی اسمگلنگ روک تھام کا جائزہ لیاگیا

August 25, 2023

اگلے9 ماہ میں گردشی قرضہ 545ارب روپے ہونے کا امکان

لائن لاسز سے 201اوربجلی بلوں کی عدم ریکوری سے264ارب روپے کااضافہ ہوگا

August 20, 2023

صارفین سے اضافی 122 ارب روپے وصولی، بجلی مزید 4.37 روپے یونٹ مہنگی کرنے کا منصوبہ

مقصد گردشی قرض 2.31 ٹریلین روپے کی سطح پر رکھنا،اضافہ گزشتہ ایڈجسٹمنٹ کا نتیجہ جو ستمبرتا دسمبر وصول کیا جائیگا

August 19, 2023

ٹیکس اصلاحات کیلیے بنایا گیا اشفاق تولہ کمیشن لاحاصل ثابت

کمیشن کی سفارشات کو کوئی وقعت نہیں دی گئی، اسحاق ڈار جاتے جاتے ختم کرگئے

August 16, 2023

مالی سال 2022-23؛ حکومت گردشی قرضوں میں کمی لانے میں ناکام

قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کے باجود گردشی قرضہ بڑھ کر 2.31 ٹریلین روپے ہوگیا

August 15, 2023

اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلی ٹیشن کونسل چلانے کیلیے کمپنی قائم کرنے کی منظوری

ایس پی سی کا مقصد ایس آئی ایف سی کے کام کو آگے بڑھانے کیلیے عملے کی بھرتی کے عمل کو تیزی سے انجام دینا ہے

August 13, 2023

ریکوڈک منصوبے میں سعودی عرب کو شامل کرنے کا فیصلہ

منصوبے میں بیرک گولڈ کے 50 فیصد، 50 فیصد وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے حصص

August 12, 2023

حکومت کے آخری 6 ماہ، ترقیاتی اخراجات کا 90 فیصد ارکان پارلیمنٹ کی اسکیموں پر خرچ

ووٹرز کو متاثر کرنے کیلیے 10.4 کھرب روپے ارکان پارلیمنٹ کی اسکیموں کی نذر

August 11, 2023

ای سی سی اجلاس، ممبران اسمبلی کی ترقیاتی اسکیموں کیلیے 51 ارب منظور

وزیراعظم ہائوس کی آرائش کیلیے 80 ملین روپے، 25 ادویات کی قیمتوں کی بھی منظوری

July 25, 2023

وزیراعظم نے نجکاری کمیشن کے نئے بورڈ ممبران کی منظوری دیدی

نئے بورڈ کے قیام کا مقصد نجکاری کا عمل شفاف طریقے اور تیزرفتاری کیساتھ مکمل کرنا ہے

July 23, 2023
12