تازہ ترین 
< >
rss

 شہباز رانا

40 ہزار روپے والے انعامی بانڈز رجسٹرڈ کرانے کیلیے 9 ماہ کی مہلت

اقدام فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے تحفظات پر کیاگیا، مزید قرعہ اندازی نہیں ہوگی

June 21, 2019

ایمنسٹی اسکیم پر کالا دھن رکھنے والوں کا مایوس کن ردعمل

 اب تک 250 سے بھی کم افراد نے محض 45 کروڑ روپے قومی خزانے میں جمع کرائے، ذرائع

June 19, 2019

اسٹیل ملز کی نجکاری میں تاخیر پر مشیر خزانہ کی کابینہ پر تنقید

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی فروخت کی انرجی ٹاسک فورس کی تجاویز پر بھی عدم اطمینان کا اظہار

June 18, 2019

پاکستان کو 3.4 ارب ڈالر کا قرض دینے کا معاملہ طے نہیں ہوا، ایشیائی ترقیاتی بینک

کابینہ کے 2 ارکان نے اے ڈی بی سے 3.4ارب ڈالر قرض ملنے کی بات کی تھی، بین الاقوامی ادارے نے دعویٰ مسترد کردیا

June 17, 2019

پاکستان ڈیفالٹ سے بچنے کیلیے ایشیائی ترقیاتی بینک سے ایک ارب ڈالر کا ہنگامی قرضہ لے گا

ملکی تاریخ میں پہلی بار ’’اسپیشل پالیسی بیسڈ لینڈنگ ‘‘ کے تحت قرضہ مانگا جارہا ہے۔

June 16, 2019

عالمی ایجنسی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ کو مستحکم رکھا

ایف بی آرکیلیے 5.55ٹریلین روپے کے محصولات کی وصولی کا ہدف پورا کرنا چیلنج ثابت ہوگا

June 15, 2019

10ماہ میں قرضوں میں 3.9 ٹریلین روپے اضافہ

پی پی نے2008-13 کے دوران6ٹریلین کے قرضے لیکرقرضے 14ٹریلین تک پہنچادیے تھے

June 14, 2019

مالی سال 2018-19: 972 ارب روپے کی ٹیکس مراعات دی گئیں

سیلز و انکم ٹیکس، کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں گذشتہ مالی سال کی نسبت 80 فیصد زائد چھوٹ دی گئی

June 11, 2019

وفاقی بجٹ، ٹیکس نہ دینے والوں کیلیے جرمانے، قانون لانے کا فیصلہ

انکم ٹیکس آرڈیننس2001ء میں 10واں شیڈول شامل کرنے کی تجویز

June 10, 2019

بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں کی نجکاری سردست روک دی گئی

14کمپنیوں کی ری سٹرکچرنگ کے بعد فیصلہ ہوگا،بجٹ میں اعلان نہیں کیا جائیگا

June 9, 2019
13