تازہ ترین 
< >
rss

 شہباز رانا

بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں کی نجکاری سردست روک دی گئی

14کمپنیوں کی ری سٹرکچرنگ کے بعد فیصلہ ہوگا،بجٹ میں اعلان نہیں کیا جائیگا

June 9, 2019

ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کے سوا حکومت کے پاس کوئی آپشن نہیں

معاملے پر صنعتکار تقسیم، اپٹما کا اظہار رضامندی، دیگر صنعتکار انکاری، آج وزیر اعظم سے مشاورت

June 9, 2019

ایک ٹریلین منافع؛ آڑھتی کی آمدنی پر ٹیکس کی تجویز

ٹرن اوور پر ٹیکس عائد کیاجائیگا، آڑھتی اس وقت 5ہزار سے 10ہزار تک فکس ٹیکس دے رہے ہیں، ذرائع

June 8, 2019

اسٹیٹ بینک نے ایف بی آر کو اکاؤنٹ ہولڈرز کی معلومات دینے سے انکار کردیا

اکاؤنٹ ہولڈرز کا ڈیٹا ہے نہ ریکارڈ، ایف بی آر کمرشل بینکوں سے براہ راست رابطہ کرے، مرکزی بینک

June 5, 2019

دفاع اور قرضوں کی ادائیگی، اگلے بجٹ میں 4 ہزار ارب مختص کیے جانے کا امکان

بجٹ کا مجموعی حجم 6.8 ٹریلین روپے ہوگا،1.270 ٹریلین روپے دفاع پر خرچ ہونگے،اس میں پنشن،ملٹری پیکیجز شامل نہیں

June 4, 2019

مئی میں افراط زر کی شرح بڑھ کر9.1 فیصد ہوگئی

اسٹیٹ بینک کے ڈسکائونٹ ریٹ بڑھا کر 12.25فیصد کرنے کے اقدام پر سوالیہ نشان

June 4, 2019

پاکستان مالی سال 2019-20 میں 12 ارب ڈالر کے غیرملکی قرضے لے گا

بیرونی ادائیگی کیلیے10.7ارب ڈالر اورکرنٹ اکاؤنٹ خسارے کیلیے 8.3ارب ڈالر چاہئیں

June 2, 2019

حکومت نے سی پیک اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ کرلیا

 سی پیک سیکریٹریٹ کے سربراہ وزیرمنصوبہ بندی و ترقیات مخدوم خسرو بختیار ہوں گے

June 1, 2019

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نیا ٹیکس نظام لانے کی تجویز دیدی

اقدام کامیاب رہا تو اس سے حکومت کو معیشت کو دستاویزی بنانے میں مدد ملے گی

May 28, 2019

پی ایس ڈی پی کا حجم آئندہ مالی سال کیلیے 8 ٹریلین روپے کردیا گیا

1.54ٹریلین روپے کی300نئی اسکیمیں بھی شامل کردی گئیں مجموعی تعداد1113ہوگئی

May 26, 2019
14