تازہ ترین 
< >
rss

 شہباز رانا

مالیاتی غیرذمے داری، پاکستان بیرونی سرمایہ کاری سے ہاتھ دھوسکتا ہے

آئی ایم ایف بورڈ میٹنگ سے قبل علاقائی ممالک سے براہ راست یقین دہانیاں طلب کریگا

February 18, 2023

پاکستان کے بیرونی قرضہ جات میں 4 ارب 70 کروڑ ڈالر کی کمی

کمی کی وجہ کمرشل بینکوں کااپنے واجبات نئے قرضوں میں تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ ہے

February 17, 2023

ڈیفالٹ خدشات کے باوجود ایف بی آر کا لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

ٹیکس دہندگان کی سہولت کے نام پر1.6بلین کی لاگت سے 155لگژری گاڑیاں خریدے گا

February 16, 2023

آئی ایم ایف کی مخالفت، حکومت بینک ڈپازٹس پر ٹیکس اور درآمد پر فلڈ لیوی سے دستبردار

معیشت، بینکنگ سسٹم پر منفی اثرات کے خدشے پر وزارت تجارت اور اسٹیٹ بینک نے بھی مجوزہ ٹیکسوں کی مخالفت کی

February 12, 2023

ایم ایل ون منصوبہ،ایشیائی ترقیاتی بینک نے تعاون کی پیشکش کردی

اے ڈی بی کو سی پیک کے اس منصوبے شامل کرنے کیلیے چین کی رضامندی درکار

February 9, 2023

آئی ایم ایف بجلی ٹیرف 50 فیصد بڑھانے پر بضد، حکومت 20 سے33 بڑھانے پر آمادہ

آئی ایم ایف کا 300 یونٹ تک صارفین کو سبسڈی کے مطالبے سے عدم اتفاق

February 7, 2023

اسحق ڈار کا ایف بی آر افسران کی غیرقانونی مراعات روکنے کا حکم

افسران کو نوازنے کیلیے بنائے گئے اائی آر ایس کامن پول فنڈ رولز پرعملدرآمد معطل، وزارت خزانہ

February 5, 2023

گردشی قرضے سے جان چھڑانے کیلیے نیا غیرحقیقت پسندانہ منصوبہ

حکومت952 ارب کے شگاف کوبجلی قیمتیں بڑھاکر اور اضافی سبسڈیزسے پُرکرناچاہتی ہے

February 1, 2023

رواں مالی سال ،پاکستان صرف 5 ارب 60 کروڑ ڈالر قرض حاصل کرسکا

یہ مالیت سالانہ بجٹ کا ایک چوتھائی ہے، حکومت کو بیرونی قرضوں کی ادائیگی میں مشکلات کا سامنا

January 28, 2023

ڈھائی لاکھ ٹن چینی کی برآمد، وفاقی حکومت نے شرائط تبدیل کر دیں

ای سی سی نے نظرثانی کی منظوری دیدی، نوٹیفکیشن اجراء کے7دنوں کے اندر کوٹا مختص ہوگا

January 27, 2023
18