تازہ ترین 
< >
rss

 شہباز رانا

اسحق ڈار کا ایف بی آر افسران کی غیرقانونی مراعات روکنے کا حکم

افسران کو نوازنے کیلیے بنائے گئے اائی آر ایس کامن پول فنڈ رولز پرعملدرآمد معطل، وزارت خزانہ

February 5, 2023

گردشی قرضے سے جان چھڑانے کیلیے نیا غیرحقیقت پسندانہ منصوبہ

حکومت952 ارب کے شگاف کوبجلی قیمتیں بڑھاکر اور اضافی سبسڈیزسے پُرکرناچاہتی ہے

February 1, 2023

رواں مالی سال ،پاکستان صرف 5 ارب 60 کروڑ ڈالر قرض حاصل کرسکا

یہ مالیت سالانہ بجٹ کا ایک چوتھائی ہے، حکومت کو بیرونی قرضوں کی ادائیگی میں مشکلات کا سامنا

January 28, 2023

ڈھائی لاکھ ٹن چینی کی برآمد، وفاقی حکومت نے شرائط تبدیل کر دیں

ای سی سی نے نظرثانی کی منظوری دیدی، نوٹیفکیشن اجراء کے7دنوں کے اندر کوٹا مختص ہوگا

January 27, 2023

نجکاری کمیشن کی بقایا جات رپورٹ ’اتصالات‘ واجبات پر خاموش

بورڈ نے رپورٹ کی توثیق کردی، قابل وصول رقوم صرف 5.2 ارب روپے دکھائی گئی ہیں

January 26, 2023

جنیوا کانفرنس؛ اسلامی بینک قرضے کا بڑا حصہ تیل درآمدات پرخرچ ہوگا

4.2ارب ڈالرزمیں سے صرف60کروڑ سیلاب متاثرہ علاقوں کی تعمیرنوکیلیے بچیں گے

January 25, 2023

زرمبادلہ ذخائر 4 ارب ڈالر رہ گئے، 50 کروڑ کی ادائیگی سر پر آن پہنچی

فوری کمک نہ ملی تو زرمبادلہ ذخائر ساڑھے3 ارب ڈالر رہ جائینگے،اگلے ماہ چینی کمرشل بینک کو مزید 30کروڑ ڈالر ادا کرنے ہیں

January 24, 2023

پاکستان نے صرف سُود ادائیگی اور دفاع پر 3200 ارب خرچ کردیے

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں کل وفاقی آمدنی محض 2500 ارب روپے رہی

January 22, 2023

حکومتی معاشی ٹیم میں وقارمسعودکی شمولیت کا امکان

اس سے پہلے سابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے ریونیو رہ چکے ہیں

January 19, 2023

آئی ایم ایف کے مطالبے پر فروری میں 200 ارب کے نئے ٹیکس لگانے کا منصوبہ

درآمدات پر 1 سے 3 فیصد فلڈ لیوی، بینکوں کی زرمبادلہ آمدن پر41 فیصد اضافی ٹیکس

January 17, 2023
20