تازہ ترین 
< >
rss

 شہباز رانا

سندھ طاس معاہدے پر 6برس پرانا تعطل ٹوٹ گیا

عالمی بینک کاکشن گنگا، رتلے پن منصوبوں پر قانونی عوامل شروع کرنے کا اعلان

October 18, 2022

ورلڈبینک کے 73 کروڑ ڈالرکے قرضے منسوخ ہونے کا خدشہ

9 منصوبوں کیلیے جاری ہوئے جو مکمل نہیں ہوسکے‘400 ملین ڈالر کا رعایتی قرض بھی شامل

October 16, 2022

حکومت کا پارلیمنٹرینز اسکیموں کا بجٹ 87 ارب روپے کرنیکا فیصلہ

جن ارکان نے شہباز شریف کو ووٹ نہیں دیا انھیں بھی انتخابات سے قبل بجٹ مل جائیگا

October 15, 2022

سیلاب سے 32 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، عالمی بینک کا ابتدائی تخمینہ

موسمیاتی آفت انتہائی غربت اور غذائی قلت میں تبدیل ہو گئی ہے، احسن اقبال کی ایکسپریس سے خصوصی گفتگو

October 15, 2022

معاشی بحران نے پاکستان میں ترقیاتی کاموں کو روک دیا

وفاقی حکومت رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ترقیاتی اخراجات میں کمی پر مجبور

October 13, 2022

اسحاق ڈارکی کنٹری ڈائریکٹر عالمی بینک سے ملاقات

قرض شرائط پرعمل کرینگے، ڈار،عالمی بینک کا دوسرے پروگرام کی شرائط کو نافذ کرنے پر زور

October 9, 2022

ایشیائی ترقیاتی بینک 2 ارب ڈالر قرض دیگا، بینک حکام کی اسحاق ڈار سے ملاقات

فلڈ ریلیف سپورٹ کیلیے سوا دو سے ڈھائی ارب ڈالر دیے جائیں گے،کنٹری ڈائریکٹر اے ڈی بی

October 6, 2022

جولائی تاستمبر؛ تجارتی خسارہ 21فیصد کم ہوگیا

خسارہ 9.2 ارب ڈالر رہا، کمی کی وجہ برآمدات میں اضافہ نہیں بلکہ درآمدات میں کمی ہے

October 5, 2022

صحت، تعلیم اور مواصلات کی 72اسکیموں کے بجٹ میں کٹوتی

وفاق نے کٹوتی اپنے اتحادیوں کے منصوبوں کیلیے فنڈز کی فراہمی کی غرض سے کی ہے

October 4, 2022

سیلاب زدگان کی بحالی کیلیے ورلڈ بینک کا دو ارب ڈالر قرض کا عندیہ

فوری ردعمل کے طور پر جاری منصوبوں سے رقم ہنگامی ضروریات کیلیے فراہم کی جائیگی

September 25, 2022
26