تازہ ترین 
< >
rss

 شہباز رانا

عوام سے 416 ارب لیکر خزانے میں نہ دینے والوں کو 208 ارب معاف

آرڈیننس پنجاب کے صنعتکاروں کیلیے غیرمفید ہوگاجوکچھ واجبات دے چکے،پی اے سی کی ذیلی کمیٹی اجلاس میں ڈی جی گیس کا بیان

August 22, 2019

سرکاری ملازمین کی رٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ، وزیراعظم نے کمیٹی تشکیل دیدی

وفاقی حکومت پاک سیکرٹریٹ میں کام کرنے والے سرکاری ملازمین کو ایگزیکٹو الاؤنس دینے پر غور کر رہی ہے۔

August 21, 2019

آئی ایم ایف مالیاتی کنٹرول، سی پیک منصوبے لٹک گئے، وزیر اعظم کا نوٹس

پابندیوں سے حکومت ایم ایل ون جیسے بڑے ٹھیکے نہیں دے سکتی، نیب کی وجہ سے بیوروکریسی بھی کام سے گریزاں

August 20, 2019

ایل ایس ایم کی شرح نمو 10 برس کی کم ترین سطح پر آگئی

سخت مالیاتی پالیسیوں کی وجہ سے 2018-19 میں بڑی صنعتوں کی شرح نمو 3.64 فیصد رہی

August 20, 2019

یکم ستمبر سے مارکیٹوں میں اسمگل اشیا کی چیکنگ، ایف بی آر کی ٹیمیں تشکیل

دستاویزات نہ ہونے پرمہلت دی جائیگی، ٹیم ممبران اپنی شناخت آویزاں اور کارڈ ساتھ رکھیں گے

August 18, 2019

پاکستان کی امداد میں امریکا کی مزید 44 کروڑ ڈالر کی کٹوتی

کیری لوگر بل کے تحت مالی امدادآدھی رہ گئی،یکم جولائی کو یو ایس ایڈ نے آگاہ کر دیا تھا

August 16, 2019

عوامی قرضوں کے حجم میں 1.2 ٹریلین کا اضافہ

 حکومت کے اس اقدام سے مستقبل میں قرضوں کی بروقت ادائیگی میں مدد ملے گی۔

August 16, 2019

66 ملین ڈالر کے تعلیمی پروجیکٹ کے نتائج ’جزوی طور پر قابل اطمینان‘

ورلڈ بینک کے جائزے میں SESP کیلیے گرانٹ سے فائدہ اٹھانے پر بھی سوالیہ نشان

August 15, 2019

مالی سال 2019، حکومتی قرضوں میں 31 کھرب 80 ارب کا اضافہ

پہلے سال میں ہونیوالا قرضوں کا اضافہ ن لیگی دورکے 5سال میں لیے گئے قرضوں کا 66 فیصد ہے

August 10, 2019

7.5ارب ڈالر کے اکاؤنٹس، 60 لاکھ ڈالر وصولی

اوای سی ڈی نے57450 کیسز ریفرکیے، 378افراد کے اکاؤنٹس میں58فیصد رقم ہے، ڈی جی

August 9, 2019
7