تازہ ترین 
< >
rss

 شوبز ڈیسک

شردھا کپورفوڈ پوائزننگ کا شکار ہوگئیں

ڈاکٹروں نے شردھا کپور کو کچھ دن گھر پر آرام کا مشورہ دیا ہے۔

January 12, 2016

امیتابھ میرے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتے تھے، شترو گھن سنہا

ایک شوٹنگ پر امیتابھ کے برے انداز میں بات کرنے پر راج کھوسلہ آبدیدہ ہو گئے

January 12, 2016

عامر خان کو ایک اور دھچکا، روڈسیفٹی مہم سے ڈراپ کرنے کا فیصلہ

عامرخان کےبیانات پر تنازعہ کھڑا ہوجانےکےبعد وزارت نےعامرخان کی جگہ پرکسی اور شخص کے چناؤکا فیصلہ کیا ہے،بھارتی میڈیا

January 12, 2016

صنم سعید کی رومانوی مزاحیہ فلم ’’بچاؤ‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

فلم کی کہانی بھارتی لڑکی اور پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کے گرد ہے

January 10, 2016

  پریانکاچوپڑانے پاکستانی فلم میں کام کی خواہش ظاہرکردی

اگر کوئی کردار اور کہانی پسند آئی تو پاکستانی فلم انڈسٹری میں بھی ضرور کام کروں گی، پریانکا

January 7, 2016

سنجے دت 27فروری کو جیل سے رہاہوجائیں گے

سنجے دت کو ہندوستان کی سپریم کورٹ کی جانب سے 5سال قید کی سزا سنائی گئی تھی ۔

January 7, 2016

 شاہ رخ اورماہرہ خان کی فلم ’’رئیس‘‘کی شوٹنگ دوبارہ شروع

رئیس میں شاہ رخ خان 80کی دھائی کے بہت بڑے ڈان کے روپ میں نظر آئیں گے جبکہ ماہرہ خان ان کی اہلیہ کا کردار نبھائیں گی

January 7, 2016

اجے نے ’’شیوائے‘‘ میں ’’بیٹی‘‘ کے لیے 2000کھلونے خرید لیے

فلم رواں برس نمائش کے لیے پیش کی جائے گی

January 6, 2016

شاہ رخ کی ’’دل والے‘‘نے 335کروڑ روپے کمالیے

دل والے ’’گلف میں ساڑھے سات ملین ڈالر کماکر بھارت کی دوسری بڑی کمائی کرنیوالی فلم بن چکی ہے۔

January 6, 2016

سنجے دت کی سوانح حیات کے لیے رابطہ نہیں کیا گیا، کنگنا

میں راجو ہیرانی کی توہین نہیں کرنا چاہتی مگر حقیقت یہ ہے کہ مجھ سے فلم کے لیے رابطہ نہیں کیا گیا، کنگنا

January 6, 2016
54