تازہ ترین 
< >
rss

 شوبز ڈیسک

پشاور زلزلے سے اداکار راج کپور کا آ با ئی گھر بھی متاثر

کئی سالوں سے اس گھر میں کوئی رہائش پذیر نہیں ہے اور اس مالک نے اس کو تالا لگایا ہوا ہے، پڑوسی

November 3, 2015

آرٹ کو سیاست کے ساتھ نہ ملایا جائے ، سلمان خان

پاکستان میں بالی ووڈ کے پرستاروں کی بڑی تعداد موجود ہے اور ہمسایہ ملک سے ہمیں بڑی آمدن حاصل ہوتی ہے، سلمان خان

November 3, 2015

کم معاوضہ؛ سونم کپور نے بالی ووڈ فلمسازوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

خواتین کو کم معاوضہ پرشکایت یا احتجاج کے بجائے ایسے فلمسازوں کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردینا چاہیے، سونم کپور

November 3, 2015

اے آر رحمان نے ہردیناتھ منگیشکر ایوارڈ اپنے نام کر لیا

منگیشکر گھرانے کی طرف سے موسیقی کے میدان سب سے ذیادہ حصہ ڈالا گیا،اے آررحمان

October 28, 2015

عامر خان نے اپنی بیٹی ایرا کی پینٹنگ خریدی

فن کا بھرپور مظاہرہ کرنے پر مجھے اپنی بیٹی پر فخر ہے،عامر خان

October 28, 2015

سلمان خان ’’گیتا‘‘ سے جلدملاقات کریں گے

گیتاکے والدین کے پاس پہنچنے کے فوراً بعدان کی سلمان سے ملاقات کرائی جائیگی ،کبیرخان

October 28, 2015

پریانکا چوپڑا کو امریکی ٹاک شو کی میزبانی کی پیشکش

امریکی ٹی وی سیریل ’’کوائنٹیکو‘‘ کی کامیابی کے بعدامریکی ٹیلی ویژن ’’اے بی سی‘‘ نے دیسی گرل سے رابطہ کرلیا

October 28, 2015

شاہ رخ اور کاجل نے ’’دل والے‘‘ کا کلائمیکس عکسبندکروادیا

’’دل والے‘‘ فلم ’’دل والے دلہنیا لے جائینگے‘‘جیسا جادو نہیں جگا سکے گی،شاہ رخ

October 27, 2015

عالیہ بھٹ ’’اڑتا پنجاب‘‘ میں کرینہ کپور کے ساتھ مقابلے سے خوفزدہ

فلم اڑتا پنجاب چار مختلف کہانیوں یا ٹریکس پر مبنی ہے میری اور کرینہ کی کہانی الگ ہے، عالیہ بھٹ

October 27, 2015

کترینہ کو رنبیر اور دپیکا کی کیمسٹری سے کوئی خوف نہیں

قیاس آرائیاں تھی کہ کترینہ رنبیر اور دپیکا کی فلم میں دونوں کی درمیان کی کیمسٹری کو لے کر خوف زدہ ہیں، بھارتی اخبار

October 26, 2015
60