- محکمہ صحت سندھ کی محمد علی گوٹھ میں 18 اموات کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری
- پنجاب اور کے پی کی نگراں کابینہ نے حلف اٹھا لیا
- زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوکر 3 ارب ڈالر کی کم ترین سطع پر آگئے
- فواد چوہدری کے ساتھ دہشت گرد جیسا سلوک اور جسمانی ریمانڈ دینا غلط ہے، عمران خان
- وزیراعظم سے آصف زرداری اورفضل الرحمان کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر غور
- پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا شیڈول طے پا گیا
- ایف آئی اے راولپنڈی کی ہنڈی حوالہ کیخلاف کارروائی؛غیرملکی کرنسی و سامان ضبط
- رضا ربانی کا حکومت کو فواد چوہدری کیخلاف بغاوت کی دفعات کے تحت کارروائی نہ کرنے کا مشورہ
- نئے مالی سال 24-2023 کے وفاقی بجٹ کا شیڈول جاری
- ملک گیر پاور بریک ڈاؤن کی انکوائری کیلیے 4 رکنی کمیٹی تشکیل
- پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے، وزیراعظم
- تحریک انصاف نے پنجاب میں افسران کی تعیناتی کیخلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا
- امریکا میں گزشتہ 24 دنوں میں فائرنگ کے 39 واقعات میں 70 افراد ہلاک
- مریم نواز قومی ایئرلائن کی اکانومی کلاس سے وطن واپس پہنچیں گی
- سعودی عرب میں 40 لاکھ نشہ آور گولیاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- خودکار ڈرون جو 45 کلوگرام وزن اٹھاکر 900 کلومیٹر دور تک پرواز کرسکتا ہے
- نیند کے دوران ایکنی ختم کرنے والا چاندی کا تکیہ
- مصالحوں سے بنی سب سے بڑی تصویر کا گینیز ورلڈ ریکارڈ
- کراچی سمیت صوبے بھر کے پرائیوٹ اسکول صبح ساڑھے آٹھ بجے کھولنے کا حکم
- ق لیگ کی صدارت؛ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد ایک فریق کو گھر بیٹھنا ہوگا، طارق چیمہ

شوبز ڈیسک

’’باجی راؤ مستانی‘‘ میں سنجے لیلا کا مدھو بالا کو خراج تحسین
فلم ’باجی راؤ مستانی‘ 18 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

کنگنا اور عرفان کے ایک فلم میں اکٹھے دکھائی دینے کا امکان
عرفان خان کو مشہورغزل اور ٹھمری گائیک بیگم اختر کی زندگی پر مبنی فلم کیلیے سائن کرلیا گیا

’’سنگھ اس بلنگ‘‘ کی کامیابی کے بعد ایمی جیکسن کا سلمان کی ہیروئن بننے کا امکان
’’ کک ‘‘ میں ان کے ساتھ کام کرنے کا موقع ضائع کرچکی ہوں لیکن ’’کک2‘‘ کی پیشکش ہوئی تو انکار نہیں کروں گی،ایمی

نیتوسنگھ نے دپیکا کی تعریفیں شروع کردیں
دپیکا میں پردہ اسکرین پرآگ لگا نے والی خصوصیات ہیں،رنبیرکے ساتھ جوڑی جچتی ہے

’’باجی راؤ مستانی‘‘ اور ’’دل والے‘‘ کے باکس آفس تصادم نے پریانکا کو پریشان کر دیا
دونوں فلمیں ایک دوسرے سے بہت مختلف اور اچھا بزنس کرسکتی ہیں ، ان کا ایک ہی دن ریلیز ہونا بدقسمتی ہے

عامر اور سلمان کی 20 سالہ دوستی میں دراڑپڑنے کی اطلاعات
تقریب کے دوران عامر نے سلمان کی تعریف کے ساتھ انھیں تنقید کانشانہ بھی بناڈالا

بی جے پی مخصوص نشستوں پر اپنے بندے لگا رہی ہے، شبانہ اعظمی
فلم اینڈ ٹیلی وژن انسٹیٹیوٹ آف انڈیا کے چیئرمین کی پوسٹ کیلیے قابلیت معیار ہونا چاہیے، شبانہ اعظمی
الیانا ڈی کروز نے جیکی چن کی ’’کنگ فویو گا‘‘ میں کترینہ کی جگہ لے لی
اداکارہ فلم میں ایکشن مناظر کے علاوہ جیکی چن کی نگرانی میں اسٹنٹس بھی عکسبند کروائیں گی

پرینیتی چوپڑا شمت امین کی فلم میں ارجن کپور کی ہیروئن بنیں گی
فلم یشراج بینرز تلے بنائی جائے گی ، شمت امین ’’راکٹ سنگھ‘‘ کی ہدایتکاری کے 6برس بعد کسی فلم کی ہدایات دیں گے

شروتی ہاسن نے ٹویٹر پر 30لاکھ افراد کو اپنا مداح بنالیا
شروتی ہاسن سماجی ویب سائٹس پر اپنے مداحوں سے رابطے میں رہتی ہیں