- صدر مملکت کا یاسین ملک کی فوری رہائی کا مطالبہ، بھارت کے عدالتی فیصلے کی شدید مذمت
- حکومتی ٹیم اورتحریک انصاف کے درمیان مذاکرات نہ ہوسکے
- پی ٹی آئی لانگ مارچ کے قافلے اسلام آباد میں داخل، کارکنوں کو ڈی چوک پہنچنے کی ہدایت
- آئی ایم ایف نے ایک ارب ڈالر کی قسط پیٹرول اور بجلی مہنگی کرنے سے مشروط کردی
- کراچی میں پولیس فائرنگ سے پی ٹی آئی کے 2 کارکنان جاں بحق ہوئے، علی زیدی کا دعویٰ
- راولپنڈی میں فائرنگ سے دو بچے قتل
- کابل کی مسجد میں دھماکا، 11 افراد جاں بحق
- پی ٹی ائی کو سیکٹر ایچ نائن اسلام آباد میں اجتماع کی مشروط اجازت دی ہے، رانا ثنااللہ
- پی ٹی آئی رہنما لانگ مارچ کے دوران گاڑی کی چھت سے گر کر زخمی
- اے این ایف کی کارروائی، 516 کلو گرام منشیات قبضے میں لے لی
- جاپانی شہری نے کتا بننے کیلئے لاکھوں روپے خرچ کردئیے
- چارجنگ کے دوران کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرنے والی ایجاد
- یاسین ملک کو سزا دے کر کشمیریوں کے جذبہ حریت کو ختم نہیں کیا جاسکتا، آئی ایس پی آر
- عوام نے عمران خان کو زناٹے دار تھپڑ مارا ہے، گونج ہر جگہ سنی گئی، مریم نواز
- ایکواسٹاراینڈروئڈ 11 ٹی وی سیریز: مناسب قیمت، بہترین فیچرز
- افغانستان میں 11 لاکھ بچوں کو شدید غذائی قلت کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، رپورٹ
- پاکستانی پیسر عمرگل مستقل طور پر افغانستان کے بولنگ کوچ مقرر
- پی ٹی اے نے انٹرنیٹ اور موبائل سروس بندش کی خبروں کی تردید کردی
- سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کو ایچ نائن اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت دیدی
- پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما ’کے ٹو‘ سر کرنے کے لیے پُرعزم

اے ایف پی

بین اسٹوکس کی قسمت کا ستارہ پھر سے چمک اٹھا
آل راؤنڈ پرفارمنس سے شائقین کے دل جیت لیے، 2 وکٹیں لے کر ففٹی بنائی۔

شامی فوج کی ساتویں روزبھی مشرقی غوطہ میں بمباری جاری
بمباری باغیوں کے ٹھکانوں پر کی گئی، متعدد افراد زخمی ہوئے

شمالی کوریائی وفد تین دن میں 2 لاکھ 20 ہزار ڈالر کا کھانا کھا گیا
سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد شریک ہوا تھا۔

آئس ڈانس کے دوران فرنچ فیگر اسکیٹر کا لباس کھل گیا
پاپاڈاکس نے اپنے لباس کو فوری طور پر ہاتھ سے تھام لیا اور اپنا ڈانس مکمل کرنے میں کامیاب رہیں۔

امریکا کا اسٹیل وایلومینیم درآمدات پر ٹیرف لگانے پرغور
محکمہ تجارت نے مارکیٹ اوورسپلائی روکنے کیلیے صدرکوکئی اقدامات تجویزکردیے

4 فٹبالرز نے اسپین میں ٹیکسی چرا لی
ہم اپنی غلطی پر پشیمان اور ساتھیوں کو شرمندگی سے بچانے کیلیے سامنے آئے ہیں، فٹبالرز

گولڈ میڈلز کی دوڑ میں جرمنی بدستور سب سے آگے
جیت کے بعد خوشی سے سرشار سوئیڈش کھلاڑی ہاناکی آنکھوں سے آنسو رواں۔

جماعت الدعوۃ فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے اثاثے منجمد، سرکاری تحویل کیلیے کریک ڈاؤن
اسلام آباد میں کالعدم تنظیموں کی سرگرمیوں پر پابندی کیلیے دفعہ 144 نافذ، کڑی نگرانی کی ہدایت

ریڈ گیرارڈ نئی صدی کی پہلی گولڈ میڈلسٹ بن گئیں
17 سالہ امریکی ایتھلیٹ نے سنوبورڈ میں سب کو حیران کردیا

قسمت ویرات کوہلی الیون کا ساتھ چھوڑ گئی
ڈیوڈ ملر کو ایک ہی اوور میں ملنے والے دو چانسز نے بھارتی فتوحات کو بریک لگادیے۔