تازہ ترین 
< >
rss

 اے ایف پی

فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور کارنامہ انجام دے دیا

کرسٹیانو رونالڈو چیمپئنز لیگ کے ایک سیزن میں کھیلے گئے تمام 6 گروپ میچز میں گول کرنے والے پہلے فٹبالر بن گئے ہیں۔

December 8, 2017

آلودہ فضا میں کرکٹ کھلانے پر سری لنکا کا غصہ برقرار

منیجرنے آئی سی سی میچ آفیشلزکوہوا کی کوالٹی جانچنے کے میٹردینے کا مطالبہ کردیا

December 8, 2017

معجزاتی فتح کا انگلش خواب سراب بن گیا ، آسٹریلیا پھر سرخرو

سیریز میں بھی 2-0 کی برتری حاصل،مچل اسٹارک نے 5 کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا

December 7, 2017

سری لنکا نے اسموگ اور بھارتی بولرزکے وار سہہ لیے

دہلی ٹیسٹ ڈرا، میزبان ٹیم نے مسلسل نویں سیریز جیت کر آسٹریلیاکا ریکارڈ برابر کردیا

December 7, 2017

سری لنکن وزیر کھیل ٹیم سلیکشن پر ناخوش، پلیئرز کو بھارت روانگی سے روک دیا

جیاسیکرا اپنی جانب سے ٹیم سلیکشن کی منظوری دیے بغیر کھلاڑیوں کیساتھ روانہ ہونے پر خوش نہیں تھے۔

December 6, 2017

پلیئرز میں تلخی، انگلش کوچ نے اسٹمپس مائیکرو فون کو بند کرنے کا مطالبہ کردیا

میدان کے وسط میں ہونے والی بات چیت ہر کسی کیلیے سننا ضروری نہیں ہے، بیلس

December 5, 2017

فل ہیوز کی موت کے بعد ہی ریٹائر ہوجانا چاہیے تھا، مائیکل کلارک کا اعتراف

ہیوز کی موت کے بعد میرے لیے کھیلنا بہت ہی مشکل ہوگیا تھا، سابق آسٹریلوی کپتان

December 1, 2017

جنوبی افریقہ کے ماریس نے تیز ترین فرسٹ کلاس ٹرپل سنچری بنا دی

مارکو ماریس نے 191 گیندوں پر ناٹ آؤٹ 300 رنز بنائے۔

December 1, 2017

برازیلین فٹبالر کاکا کے چینی کلب سے رابطے

برازیلین فٹبالر گوئزہو کلب سے وابستہ ہوسکتے ہیں اور اس حوالے سے ان کی بات چیت جاری ہے،چینی سرکاری میڈیا

November 27, 2017

ارجنٹائنی فٹبالر لیونل میسی نے بارسلونا سے 2021 تک کا معاہدہ کرلیا

میسی آئندہ برس کسی دوسرے کلب میں جانے کیلیے آزاد ہوں گے۔

November 26, 2017
28