تازہ ترین 
< >
rss

 اے ایف پی

انگلینڈمیچزکو بارش سے بچانے کیلیے اسٹیڈیمز میں دیو ہیکل ٹینٹ نصب کرے گا

ای سی بی کے ترجمان نے کہاکہ اس تجویز پر ہم نے میریلبیون کرکٹ کلب (ایم سی سی ) سے رائے طلب کی ہے

October 5, 2017

لتھوانیا میں 10 سالہ لڑکی نے پہلے ہی پروفیشنل فٹبال میچ میں کمال کردیا

زیمینا نے ایک پاس پر بڑی خوبصورتی سے گول کیپر ایگنی ریٹکیوکیٹو کو چکمہ دیتے ہوئے گیند کو جال میں پہنچا دیا۔

October 4, 2017

داعش نے فرانس میں حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

مارسیلی میں 30 سالہ حملہ آور نے اللہ اکبر کا نعرہ لگا کر 2 خواتین کو چاقو کے وار کرکے ہلاک کردیا تھا۔

October 2, 2017

شام میں داعش کے حملوں میں 58 شامی فوجی ہلاک

داعش نے حمص اور دیرالزور میں سیکیورٹی فورسز کی چوکیوں اور فوجی سپلائی لائنز کو نشانہ بنایا۔

September 29, 2017

ٹخنے پر گیند لگنے سے ایون لیوس ڈبل سنچری کا سنہری موقع گنوا بیٹھے

چوٹ اتنی زوردار تھی کہ ایون لیوس نیچے گرپڑے۔

September 28, 2017

انگلش فٹبالر گیراتھ بیری نے زیادہ میچز کا ریکارڈ بنا دیا

اس سے قبل مانچسٹر یونائیٹڈ کے ریان گگز632 میچز کے ساتھ اس ریکارڈ کے تنہا مالک تھے

September 27, 2017

ویسٹ انڈیز سے مقابلے میں صرف چھکوں کا بٹن دبا دیا تھا، معین علی

معین علی نے 53 بالز پر سنچری بنائی جو انگلینڈ کی دوسری تیز ترین تھری فیگر اننگز ہے

September 26, 2017

لندن ٹرین دھماکا، کم عمر مسلم لڑکے پر فرد جرم عائد

برطانوی پولیس نے 18 سالہ احمد حسن پر دھماکہ خیز مواد کے استعمال کا الزام بھی عائد کیا

September 22, 2017

کلدیپ نے آسٹریلوی امیدوں کے دیپ بجھا دیے

بھارتی اسپنر کی ہیٹ ٹرک،کوہلی کے 92 رنز،اجنکیا راہنے نے نصف سنچری بنائی

September 22, 2017

برطانیہ میں بیروزگاری کی شرح4.3فیصدرہ گئی

جولائی کے اختتام پر سہ ماہی میں بیروزگاری کی شرح 4.4 فیصد سے گھٹ کر 4.3 فیصد رہ گئی

September 14, 2017
33