تازہ ترین 
< >
rss

 اے ایف پی

ماریا شراپووا کی گرینڈ سلم میں فاتحانہ واپسی، ہالیپ ناکام

30 سالہ روسی پلیئر نے 6-4، 4-6 اور 6-3 سے کامیابی حاصل کی

August 30, 2017

سلو اوور ریٹ نے تھارنگا کو گھر بٹھا دیا، 2 میچز کی پابندی

بھارت سے سیریز کے دیگرمیچزمیں چمارا کاپوگدیرا سری لنکا کی قیادت کریں گے

August 26, 2017

سابق تھائی وزیراعظم شینا وترا کرپشن کیس میں سزا کے خوف سے بیرون ملک فرار

ہزاروں کارکن اپنی معزول رہنما کی ایک جھلک دیکھنے کیلیے صبح سے ہی عدالت کے باہر موجود تھے لیکن وہ پیش ہی نہیں ہوئیں

August 26, 2017

فلپائنی باکسر نے صرف 21 سیکنڈ میں لائٹ ہیوی ویٹ ٹائٹل جیت لیا

ابھی مقابلے کے لیے تیار ہی نہیں ہوا تھا کہ ماروین ان پر ٹوٹ پڑے، پاؤزی

August 25, 2017

ڈھاکاکاگرم موسم کینگروزکے پسینے چھڑانے لگا،میسکویل کوہیٹ اسٹروک

گلین میکسویل نے انکشاف کیا کہ انھیں یہاں پر آمد کے ساتھ ہی ہیٹ اسٹروک کا سامنا کرنا پڑا

August 24, 2017

افغانستان کو امریکا کا قبرستان بنادیں گے، طالبان کا ٹرمپ کو انتباہ

جب تک ہماری سرزمین پر ایک امریکی فوجی بھی موجود رہے گا تو ہم بلند حوصلوں کے ساتھ جہاد کو جاری رکھیں گے، ترجمان طالبان

August 22, 2017

نائٹ ٹیسٹ میں کامیابی، انگلش کپتان روٹ میچ ونرز کی موجودگی پر نازاں

رسوا کن شکست کے بعد پلیئرز کو آئینے میں اپنی شکلیں دیکھنی چاہئیں، جیسن ہولڈر

August 21, 2017

امریکا نے چین کے خلاف تجارتی تحقیقات باقاعدہ طور پر شروع کردی

رابرٹ لیتھیز امریکی تجارتی قانون کی شق 301کے تحت تحقیقات شروع کر رہے ہیں جو املاک دانش سے متعلق ہے۔

August 20, 2017

روس کے شہر سرگٹ میں چاقو بردار شخص کا حملہ، 8 افراد زخمی

چاقو بردار شخص نے سڑک پر کھڑے 8 لوگوں کو چاقو کے وار سے شدید زخمی کردیا جسے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔

August 20, 2017

معین پنک گیند سے بھی اسپن بولنگ کا جادو جگانے کیلیے بے تاب

پنک گیند سے کھیلنے کا انداز سیکھنا ہوگا،معین علی

August 17, 2017
35