تازہ ترین 
< >
rss

 ارشاد انصاری

ڈیجیٹل ذرائع سے قرض، ایس ای سی پی نے گائیڈ لائنز جاری کر دیں

گائیڈ لائنز کا مقصد صارفین کو تحفظ فراہم کرنا اور جعلی مارکیٹنگ کی روک تھام

March 19, 2024

پاکستان اور آئی ایم ایف میں کچھ چیزوں پر اتفاق نہ ہوسکا، مذاکرات میں ایک دن توسیع

دوسرے اقتصادی جائزہ کے اہم نکات پر اتفاق، دونوں فریق امنگل کو پھر مختصر مذاکرات کریں گے

March 18, 2024

معاشی استحکام کیلئے 10 سال پر مشتمل روڈ میپ کی ضرورت ہے، چیمبر آف کامرس

تمام سیاسی جماعتوں کے اتفاق رائے سے میثاق معیشت کیا جائے، سینئر نائب چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری فاد وحید

March 17, 2024

صدر کا مینوئل گوشوارے جمع کروانے والے ٹیکس دہندگان کو تمام فوائد فراہمی کا حکم

صدر مملکت نےایف ٹی او کے حکم کے خلاف دائر کی گئی اپیل کو مسترد کردیا۔

March 17, 2024

آئی ایم ایف کی شرط پر حکومت نان فائلرز پر پراپرٹی ٹیکس بڑھانے پر رضامند

حکومت نے آئی ایم ایف کو رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی یقین دہانی کروائی ہے

March 17, 2024

حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کروا دی

بجلی کی قیمتوں میں یکم جولائی سے مزید اضافے کا امکان ہے

March 16, 2024

اگلے 15 روز کیلیے ڈیزل کی قیمت میں کمی، پیٹرول کے نرخ برقرار

وزارت خزانہ نے نئی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا

March 15, 2024

مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ، رواں ہفتے 18اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں

22 ہزار 889روپے سے 29 ہزار 517 روپے ماہانہ تک آمدنی رکھنے والے طبقےکیلیے مہنگائی کی شرح 38.45 فیصد رہی، ادارہ شماریات

March 15, 2024

پی ٹی آئی دور میں ایمنسٹی لینے والے بلڈرز کے کمپلیشن سرٹیفکیٹس کی تصدیق کروانے کا فیصلہ

اہلیت پر پورے نہ اترنے والے ڈویلپرز و بلڈرز سے واجبات ری کور کرنے کے ساتھ قانونی کارروائی بھی کی جائے گی

March 15, 2024

آئی ایم ایف کا نئے پروگرام کیلیے حکومت سے مزید اقدامات کا مطالبہ

بجلی و گیس کی چوری ختم کرنے کے لیے حکومت ٹھوس اقدامات کرے، آئی ایم ایف

March 15, 2024
1