تازہ ترین 
< >
rss

 ارشاد انصاری

عالمی بینک کی آئندہ مالی سال ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی کی پیشگوئی

رواں مالی سال ملکی جی ڈی پی 1.8فیصد رہنے کی توقع ہے، عالمی بینک

April 2, 2024

ایف بی آر؛ ملک میں بڑے ٹیکس دہندگان کی حوصلہ افزائی کیلیے اعزازی کارڈز

ایف بی آر نے اس سکیم کے تحت ٹاپ 65 برآمد کنندگان اور ٹیکس دینے والوں کو مراعات دینے کے لیے ورکنگ مکمل کر لی، ذرائع

April 2, 2024

تاجروں کیلیے لازمی رجسٹریشن اسکیم ’تاجر دوست‘ متعارف

تاجروں کو ایف بی آر کی متعارف کروائی گئی تاجر دوست ایپ کے ساتھ رجسٹرڈ ہونا ہوگا

April 1, 2024

ایف بی آر، 9 ماہ میں ٹیکس وصولیاں 6700 ارب کے ہدف سے تجاوز

ٹیکس ریفنڈ میں نمایاں اضافہ،369ارب روپے کی ادائیگیاں ہوئیں،درآمدات میں کمی سے کسٹم ڈیوٹیز کا ہدف حاصل نہ ہو سکا

April 1, 2024

آئی ایم ایف سے نیا پروگرام؛ بجلی، گیس مہنگی اور نئے ٹیکسز، حکومت کی یقین دہانی

7ارب ڈالرکا نیاایکسٹنڈڈ فنڈ ملنے کی توقع،نئے تین سالہ قرض پروگرام کیلیے مذاکرات دو سے تین ماہ جاری رہنے کاامکان

March 31, 2024

عید الفطر کی چھٹیوں اور سرکاری ملازمین کے بونس کا وائرل نوٹی فکیشن جعلی قرار

عید کی تعطیلات کے حوالے سے حکومت نے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا، وزارت داخلہ

March 30, 2024

فیسلٹیشن اسکیم کے تحت پہلی بار اشیا برآمد کرنے پر ٹیکسز میں چھوٹ دینے کا فیصلہ

اسکیم کے تحت برآمد کنندگان کو خام مال اور مشینری و آلات منگوانے کی مشروط اجازت ہوگی

March 30, 2024

برآمد کنندگان کو بغیر ڈیوٹی خام مال اور مشینری منگوانے کی مشروط اجازت

سالانہ برآمدی ویلیو کے 50 فیصد مالیت کے برابر تک مشینری منگوا سکیں گے

March 30, 2024

سول ایوی ایشن اتھارٹی سے 13ارب ٹیکس واجبات کی ریکوری

سی اے اے کی طرف سے ایڈوانس ٹیکس کی عدم ادائیگی کی وجہ سے ڈیفالٹ شدہ رقم جمع ہو گئی تھی، ذرائع

March 29, 2024

حکومت نے 2000 کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دیدی

استعمال شدہ گاڑیوں کی امپورٹ پالیسی میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری

March 28, 2024
4