تازہ ترین 
< >
rss

 ارشاد انصاری

آئندہ بجٹ میں رئیل اسٹیٹ، ریٹیلرز، بڑے اسپتالوں، لیبارٹریوں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ

آٹو سیکٹر، بلڈرز، کلینکس، میڈیکل پریکٹشنرز، جم، ہیلتھ کلبوں، زرعی آمدن کو بھی ٹیکس نیٹ میں لانے پر غور

March 8, 2024

آئی ایم ایف کا دوسرے اقتصادی جائزے کیلیے مشن پاکستان بھیجنے کا عندیہ

پاکستان کیساتھ 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کی تکمیل ترجیح ہے، جیولی کوزیک

March 8, 2024

پرال کا وی باک سسٹم پاکستان سنگل ونڈو کو منتقل کرنے کا فیصلہ

وی باک کی پاکستان سنگل ونڈو کو منتقلی کیلیے پرال کو پاکستان سنگل ونڈو کونسل کے ساتھ تعاون کو یقینی بنانے کی ہدایت

March 3, 2024

آئی ایم ایف کی ٹیکس شرح بڑھانے اور سلیب سات سے کم کرکے چار کرنے کی تجویز

منظوری کی صورت میں تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا بوجھ بڑھ جائے گا

March 2, 2024

پاک سوزوکی موٹرز نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

یکم مارچ سے گاڑیوں کی قیمتوں میں 65 ہزار روپے سے ایک لاکھ اسی ہزار روپے تک اضافہ کردیا گیا ہے

March 1, 2024

آٹھ ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں کمی، برآمدات بڑھ گئیں

جولائی تا فروری تجارتی خسارہ 36.9 فیصد کی ریکارڈ کمی کے ساتھ 13.87 ارب ڈالر کی سطح پر آگیا، وزارت تجارت

March 1, 2024

2ماہ میں ایف بی آر کو 41 ارب کے ریونیو شارٹ فال کا سامنا

مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ (جولائی تا فروری) کے دوران ٹیکس وصولیوں کاحجم5829 ارب روپے سے تجاوز کرگیا ہے

March 1, 2024

نگران وزیر خزانہ کا نئی حکومت پر آئی ایم ایف سے نئے معاہدے پر زور

ایف بی آر میں اصلاحات، پی آئی اے ودیگر خسارے کا شکار اداروں کی نجکاری ضروری

March 1, 2024

آن لائن رجسٹریشن کیلیے ایس ای سی پی نے ویب پورٹل متعارف کرادیا

پورٹل کے تحت کارپوریٹ سیکٹر کے لوگ آن لائن اپنی ضروریات پوری کرسکیں گے

February 25, 2024

ملک میں رواں ہفتے 23اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا

8 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی اور 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں

February 23, 2024
7