- پولر آئس کا پگھلاؤ زمین کی گردش، وقت کی رفتار سست کرنے کا باعث بن رہا ہے، تحقیق
- سندھ میں کتوں کے کاٹنے کی شکایت کیلئے ہیلپ لائن 1093 بحال
- کراچی: ڈکیتی کا جن قابو کرنے کیلیے پولیس کا ایکشن، دو ڈاکو ہلاک اور پانچ زخمی
- کرپٹو کے ارب پتی ‘پوسٹربوائے’ کو صارفین سے 8 ارب ڈالر ہتھیانے پر 25 سال قید
- گٹر میں گرنے والے بچے کی والدہ کا واٹر بورڈ پر 6 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ
- کرپٹو کرنسی فراڈ اسکینڈل میں سام بینک مین فرائڈ کو 25 سال قید
- کراچی، تاجر کو قتل کر کے فرار ہونے والی بیوی آشنا سمیت گرفتار
- ججز کے خط کی انکوائری، وفاقی کابینہ کا اجلاس ہفتے کو طلب
- امریکا میں آہنی پل گرنے کا واقعہ، سمندر سے دو لاشیں نکال لی گئیں
- خواجہ سراؤں نے اوباش لڑکوں کے گروہ کے رکن کو پکڑ کر درگت بنادی، ویڈیو وائرل
- پی ٹی آئی نے ججز کے خط پر انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
- عدالتی امور میں ایگزیکٹیو کی مداخلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، فل کورٹ اعلامیہ
- وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
- نوڈیرو ہاؤس عارضی طور پر صدرِ مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار
- یوٹیوبر شیراز کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
- حکومت کا بجلی کی پیداواری کمپنیوں کی نجکاری کا فیصلہ
- بونیر میں مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق
- بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
- حکومت نے 2000 کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دیدی
ارشاد انصاری
عالمی بینک سماجی تحفظ کےمنصوبے کیلیے مزید42 کروڑ ڈالرفراہم کرے گا
ورلڈ بینک اورحکومت پاکستان نے سماجی تحفظ کے منصوبے اور پسماندہ طبقے کیلیے قرض فراہمی پروگرام کی منظوری دیدی
ایک نام پر دوسری سم اب سات دن میں فعال ہوگی
پہلی نئی سم کا اجراء اور فعالیت بدستور 8 گھنٹے میں ہی ہوگی جب کہ ڈپلیکیٹ سم کارڈ یا نمبر بھی 8 گھنٹے میں جاری ہوگا
پاکستان کی معاشی صورتحال بہتر ہورہی ہے، دوفیصد شرحِ ترقی کا امکان ہے، آئی ایم ایف
ٹیکس اور نان ٹیکس آمدن بڑھنے سے خسارے پر کنٹرول ہوا، آئی ایم ایف
ایف بی آر کو مالیاتی خود مختار ادارہ بنایا جائیگا، شمشاد اختر
ٹیکس ٹو جی ڈی پی بڑھانے،نادرا کیساتھ معلومات شیئرنگ کیلیے اصلاحات کی جائینگی
مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ، مزید 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں
سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 44.64 فیصد کی ریکارڈ سطح کو چھو گئی، 22 تا 29 ہزار ماہانہ آمدن والا طبقہ شدید متاثر
چھ ماہ میں پاکستان کو 5 ارب 96 کروڑ ڈالر غیر ملکی امداد ملی
عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کو 1 ارب ڈالر سے زیادہ قرض دیا گیا
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی
انٹر بینک میں ڈالر 14 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 19 پیسے سستا ہوگیا
پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
نئی قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے کے بعد سے آئندہ پندرہ روز کیلیے شروع
ایس ایم ایز کیلیے پہلی خصوصی کریڈٹ گارنٹی کمپنی متعارف
وزارت خزانہ اور کار انداز کی شراکت،6 ارب کی سرمایہ کاری، برطانوی ہائی کمشنر
اشیائے ضروریہ کی فروخت کیلیے ڈیجیٹل رسیدیں لازمی قرار
اطلاق یکم فروری سے ہوگا، ڈیجیٹل رسیدوں کا مقصد ٹیکس چوری کو روکنا ہے