تازہ ترین 
< >
rss

 ارشاد انصاری

رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں 22کروڑ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری آئی

چار سال کے دوران مجموعی طور پر 1129.4 ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی، سرمایہ کاری بورڈ

February 21, 2024

ساتویں زراعت شماری کی تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل

بڑی ہولڈنگزکے شمار کے لیے پروسیس ری انجینئرنگ کا منصوبہ بنا لیا گیا

February 21, 2024

پاکستان کی موجودہ غیر یقینی سیاسی صورت حال آئی ایم ایف پروگرام کیلیے خطرہ ہے، فچ

غیر یقینی سیاسی صورتحال قرض پروگرام میں پیچیدگی کا باعث بن سکتی ہے، فچ کی پاکستانی معیشت کے حوالے سے رپورٹ

February 19, 2024

ایک ہفتے کے دوران 22 اشیا مہنگی ہوگئیں، ادارہ شماریات

ایک ہفتے کے دوران آلو ،گوشت اور دالوں سمیت کئی اشیاء مہنگی ہوگئیں

February 16, 2024

کابینہ کی اقتصادی کمیٹی نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی اصولی منظوری دے دی

ای سی سی نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری مؤخر اور فرٹیلائزرز پلانٹس کے لیے یکساں قیمتیں مقرر کرنے کی سفارش کردی

February 14, 2024

ای سی سی اجلاس؛ رمضان پیکیج 2024، گندم درآمد، آٹا برآمد کرنیکی منظوری

نئے ذخائر سے فوجی فرٹیلائزر بن قاسم کو گیس دینے کی سمری موخر، ویلیو ایڈڈ برآمدات کے لیے تجاویز طلب

February 14, 2024

ایک ارب ڈالر کی قسط کیلیے نو منتخب حکومت اور آئی ایم ایف میں مذاکرات اگلے ماہ متوقع

پروگرام کے تحت پاکستان آئی ایم ایف سے ایک ارب نوے کروڑ ڈالر وصول کرچکا ہے ایک ارب دس کروڑ ڈالر کی آخری قسط باقی ہے

February 12, 2024

ایس ای سی پی؛ ششماہی ریگولیشنز خلاف ورزیاں، 1,849 مقدمات کا فیصلہ

ڈیجیٹل لینڈنگ میں 7کمپنیوں کو 1کروڑ 30 لاکھ، غیر قانونی ڈپازٹس میں 58کروڑ جرمانہ

February 10, 2024

غیرملکی سپلائرز اکاؤنٹ پر پٹرولیم مصنوعات کی درآمد اور فروخت کی اجازت دینے کا فیصلہ

نئے رولز کے تحت غیر ملکی سپلائرز اکاؤنٹس پر پٹرولیم مصنوعات دوسرے ممالک کو ری ایکسپورٹ بھی کی جاسکیں گی

February 8, 2024

7ویں زراعت شماری، پہلی بار جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کا فیصلہ

مہم جامع زرعی معلومات کے حصول، موثر فیصلہ سازی میں معاونت کریگی، ادارہ شماریات

February 8, 2024
9