تازہ ترین 
< >
rss

 کاشف حسین

کراچی پورٹ کے بلک ٹرمینل اور 10برتھوں کی لیز سے آمدن کا آغاز

کراچی گیٹ وے ٹرمینل نے وزیر بحری امور کی موجودگی میں 50 ملین ڈالر کا چیک دیا

April 23, 2024

درزیوں کی اجرت میں اضافہ، ملبوسات سلوانے کا رجحان کم ہونے لگا

مختلف علاقوں میں مردانہ ٹیلر شاپس اس سال شلوار سوٹ کی سلائی 1500 روپے طلب کررہی ہیں

March 25, 2024

جولائی تا فروری، جاری کھاتے کا خسارہ 2 ارب 84 کروڑ ڈالر کم رہا

خسارہ درآمدات میں کمی ،برآمدات میں اضافے کی وجہ سے کم رہا،اسٹیٹ بینک

March 20, 2024

ایچ بی ایف سی نے عوام کو سستے تعمیراتی قرضوں کی فراہمی بند کردی

افسران بھاری تنخواہیں اورمراعات لینے کے باوجود ادارے کا نظم ونسق چلانے میں ناکام

March 19, 2024

جرمنی: جنونی شخص نے گھر میں گھس کر چاقو کے وار سے پاکستانی شہری کو قتل کردیا

چاقو بردار شخص کے حملے میں کراچی سے تعلق رکھنے والے مقتول فہیم کی اہلیہ اور 13 سالہ بچی شدید زخمی، حملہ آور مارا گیا

March 15, 2024

ہچی سن پورٹس نے کراچی بندرگاہ پر جدید آلات نصب کردیے

بھاری سرمایہ کاری سے ریموٹ سے چلنے والی کرینز اور جینٹریز نصب کردیے گئے

March 8, 2024

مالی خدمات تک رسائی بنیادی حق ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

خواتین کے زیر ملکیت اکاؤنٹس کی کل تعداد 49 ملین ،جن میں29 ملین منفرد اکاؤنٹس ہیں

March 5, 2024

پاکستان اسٹیل؛ ہزاروں ایکڑ اراضی پر قبضے و تجاوزات کیخلاف سفک سے اقدامات کی اپیل

سندھ حکومت کے مختلف محکموں کی جانب سے بغیر میوٹیشن اراضی کی الاٹمنٹ کیخلاف بھی بذریعہ وزارت صنعت سفک سے مدد طلب

March 4, 2024

وی باک سے ایس آر اور 760 خارج، سونے کے زیورات کی برآمد معطل

کروڑوں ڈالرکے ایکسپورٹ آرڈرز منسوخ ہونیکا خطرہ، زرمبادلہ کی مد میں بھاری نقصان ہوگا

March 1, 2024

آٹو انڈسٹری نے گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ مسترد کردیا

مقامی گاڑیوں کی صنعت مہنگائی کی وجہ سے پہلے ہی طلب میں کمی کے بحران کا شکار ہے

February 17, 2024
1