تازہ ترین 
< >
rss

 کاشف حسین

کراچی کی مویشی منڈی میں دو کوہان والے اونٹ خریداروں کی توجہ کا مرکز

بیوپاریوں کی جانب سے ترکمانستان نسل کے اونٹوں کی قیمت 15 سے 20 لاکھ روپے طلب کی جارہی ہے

July 3, 2022

ٹیلی کام اور انٹرنیٹ کمپنیوں کا بجلی کی لوڈشیڈنگ کے دوران سروس بند کرنے کا عندیہ

بجلی بندش کے دوران بیک اپ سروس فراہم مشکل ہوگیا ہے، ٹیلی کام کمپنیوں کا پی ٹی اے کو خط

June 28, 2022

حکومت سندھ 466 ارب کی مقروض، 1 سال میں قرضہ 442 ارب روپے بڑھا

2021-22کے اختتام تک غیرملکی قرضے 451 ارب 25کروڑ اور مقامی قرضے 15ارب 23 کروڑ روپے ہوگئے، ہرشہری 9ہزار کا مقروض

June 15, 2022

وفاقی بجٹ 2022-23؛ کراچی میں ترقیاتی منصوبوں پر37 ارب روپے خرچ کئے جائیں گے

نیبرہڈ امپروومنٹ پراجیکٹ کیلیے 6 ارب 46 کروڑ، واٹر بورڈ پونے 2 ارب، آئی ٹی پارک کیلیے 9 کروڑ، ’کلک‘ کیلیے 11 ارب مختص

June 13, 2022

پاکستان میں پہلی بارذہنی رویوں کو پڑھنے والی تجربہ گاہ قائم

ٹیکنالوجی کی بدولت دماغی رویوں، لاشعوری دلچسپی اور عدم دلچسپی کو مارکیٹنگ میں بھی استعمال کرنا ممکن ہوگا

June 12, 2022

لگژری اشیا کی درآمد پر عائد پابندی میں مزید نرمی

صنعتی آلات و مشینری، خام مال کی درآمد پر پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا،ایس آر او جاری

June 1, 2022

رواں سال فائیو جی ٹیکنالوجی کا آغاز مشکل ہے، ٹیلی کام انڈسٹری

مہنگے فائیو جی سیٹس، انفرااسٹرکچر کی کمی اور فور جی کا محدود پھیلائو رکاوٹ

May 19, 2022

مہنگے موبائل سیٹ انٹرنیٹ کی سہولت کی راہ میں رکاوٹ

براڈ بینڈکوریج والے علاقوں میں ساڑھے 3 ارب افراد انٹرنیٹ استعمال نہیں کرسکتے، رپورٹ

May 2, 2022

سمندری آلودگی، ماہی گیروں کا روزگار خطرے میں پڑ گیا

پورٹ قاسم صنعتی علاقے سے بغیر ٹریٹمنٹ سمندر میں گرنے والے فضلے سے سمندری حیات کی آماج گاہیں آلودہ ہو رہی ہیں

April 25, 2022

فچ ریٹنگ نے پاکستان میں سیاسی اتار چڑھاﺅ کو بیرونی سرمایہ کاری کے لیے خدشہ قرا دیدیا

موجودہ صورتحال میں آئندہ عام انتخابات 2023ء کے وسط میں متوقع ہیں

April 12, 2022
16