تازہ ترین 
< >
rss

 کاشف حسین

رمضان کی آمد پردرآمدی کھجور بھی 40 فیصد مہنگی

سکھرکی اصیل کھجور200اوربصرہ کی کھجوریں450روپے کلوبکنے لگیں

April 4, 2022

پی ٹی آئی دور حکومت، ملک کو معاشی بحران کا سامنا، عوام مہنگائی کی چکی میں پس گئے

پٹرول 159روپے اور ڈیزل 154روپے کی ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، روپے کی قدر 60.31 روپے (49فیصد تک)کم ہوئی

April 4, 2022

بینکوں نے تیل کمپنیوں کو سرمائے کی فراہمی روک دی، بحران کا خدشہ

اسٹیٹ بینک کی ہدایت کے باوجودبینکوں کا ایف آئی اے کی فراڈکی تحقیقات کوجوازبناکر پٹرولیم کمپنیوں کوسرمایہ دینے سے گریز

March 21, 2022

مویشیوں کی ہلاکت کا سبب بننے والا وائرس ’’لمپی اسکن ڈیزیز‘‘ کراچی پہنچ گیا

تیزی سے خطرناک بیماری پھیلنے کے باوجود صوبائی محکمہ لائیو اسٹاک فعال نہ ہونا تشویشناک ہے، صدر شاکر عمر

March 3, 2022

تھر کے کوئلے سے سنتھیٹک گیس اور ڈیزل بنانے کی تجویز پر غور

گیس کو کھاد ساز فیکٹریوں اور گیس لیکیوفائیڈ عمل سے تیار ڈیزل زرعی اور دیگر مقاصد کے لیے استعمال ہوسکے گا

February 24, 2022

پاکستانی نوجوانوں نے پانی میں مضر جرثوموں کی شناخت کا آلہ ایجاد کرلیا

پورٹیبل مائیکرو اسکوپ کو اسمارٹ فون سے منسلک کرکے خصوصی ایپلی کیشن کے ذریعے استعمال کیا جاسکتا ہے

February 17, 2022

سیہون کے استاد نے سندھ کے دیہات میں ڈیجیٹل انقلاب لانے کا بیڑا اٹھا لیا

ساجد بھٹو نے 20 دیہات میں 500نوجوانوں کو ڈیجیٹل لٹریسی کی تربیت فراہم کی

February 14, 2022

سیاحت کے شعبہ میں سرمایہ کاری، جدید ترین جیٹ بوٹ پاکستان پہنچ گئی

موسم گرما میں ملک بھر سے ہنزہ جانیو الے سیاح اس منفرد بوٹ سے لطف اندوز ہوسکیں گے

February 13, 2022

کراچی: نوجوان انجینئر نے آٹزم کا شکار بچوں کیلیے روبوٹ بنالیا

PEEKO کے ابتدائی نتائج حوصلہ افزا ،جلد فروخت کیلیے پیش کیا جائیگا، محمد علی عباس

February 10, 2022

کراچی کے نوجوان نے آٹزم کا شکار بچوں کی مدد کے لیے روبوٹ تیار کرلیا

روبوٹ آٹزم کا شکار بچوں کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے اور تنہائی دور کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، انجینئر

February 9, 2022
17