تازہ ترین 
< >
rss

 کاشف حسین

پاکستان سنگل ونڈو سسٹم امپورٹرز، ایکسپورٹرز کیلیے مشکلات کا سبب بن گیا

سسٹم رسپانڈ نہیں کررہا جس کی وجہ سے گڈز ڈکلیریشن نہیں بن رہی ، بینکوں نے اپنے ٹریڈ کسٹمرز کو مطلع کردیا

January 22, 2022

معاشی خود مختاری پر سمجھوتہ ہوگا نہ ہی ریاست کے اندر ریاست بنیں گے، اسٹیٹ بینک

پارلیمنٹ کے سامنے جوابدہ رہیں گے،ترامیم وزیر خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک کے درمیان ہم آہنگی کو بڑھانے میں مدد دیں گی

January 8, 2022

آئی پی پیز کا فرنس آئل ذخیرہ کرنے سے احتراز، آئل ریفائنریاں خطرے میں پڑ گئیں

گنجائش ختم ہونے سے ریفائنریوں میں آپریشن معطل، IPPs کو ایک ماہ کی قانونی مدت کا ایندھن اسٹاک کرنے کا پابند کیا جائے۔

January 2, 2022

موبائل صارفین کو 100 روپے ڈلوانے پر72.80 کا بیلنس ملے گا

منی بجٹ میں ٹیلی کام سروسز پر ایڈوانس ٹیکس 10سے بڑھا کر 15 فیصد کردیا گیا

December 31, 2021

پاکستانی طلباء کی تیار کردہ مائیکروپروسیسر چپ پاکستان پہنچ گئی

یہ مائیکروپروسیسر پچھلے سال عثمان انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کراچی کے طالب علموں نے ڈیزائن کیا تھا

December 30, 2021

2021ء عوام مہنگائی کے بوجھ تلے دبے رہے، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

آٹا، گھی، تیل، گوشت، دودھ، دالیں اور مصالحوں کی قیمتیں آسمان تک پہنچ گئیں، پٹرول مہنگا ہونے سے کرائے بھی بڑھے

December 24, 2021

2021؛ اسٹارٹ اپس میں 300ملین ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی

سرمایہ کاری کے لحاظ سے امریکا، سنگا پور اور متحدہ عرب امارات پیش پیش رہے

December 13, 2021

سندھ اور بلوچستان کے کیپٹیو پاور پلانٹس کو گیس کی فراہمی بند

گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی یقینی بنانے کیلیے اقدام کیا گیا، ترجمان ایس ایس جی سی

November 28, 2021

بڑھتی ہوئی مہنگائی؛ ہفتہ وار بچت بازار عوام کو ریلیف فراہم کرنے لگے

بچت بازاروں میں سبزیاں عام دکانوں اور بازاروں سے کافی کم قیمت پردستیاب ہیں،شہری ہفتہ بھرکی خریداری کرلیتے ہیں۔

November 22, 2021

صارف کی ایک سادہ درخواست پر بھی بینکنگ محتسب کا ادارہ متحرک ہوجاتا ہے

ادارے کی استعداد بڑھائی اور موبائل ایپلی کیشن تیار کی جارہی ہے۔

November 7, 2021
18