- وزیرخزانہ کی امریکی حکام سے ملاقات، نجکاری سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیال
- ٹیکس تنازعات کے سبب وفاقی حکومت کے دو ہزار 237 ارب پھنسنے کا انکشاف
- دبئی میں بارشیں؛ قومی کرکٹرز بھی ائیرپورٹ پر محصور ہوکر رہ گئے
- فیض آباد دھرنا: ٹی ایل پی سے معاہدہ پہلے ہوا وزیراعظم خاقان عباسی کو بعد میں دکھایا گیا، احسن اقبال
- کوئٹہ کراچی شاہراہ پر مسافر بس کو حادثہ، دو افراد جاں بحق اور 21 زخمی
- راولپنڈی؛ نازیبا و فحش حرکات کرکے خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار
- حج فلائٹ آپریشن کا آغاز 9 مئی سے ہوگا
- کیویز کیخلاف سیریز سے قبل اعظم خان کو انجری نے گھیر لیا
- بجلی صارفین پرمزید بوجھ ڈالنے کی تیاری،قیمت میں 2 روپے94 پیسے اضافے کی درخواست
- اسرائیل کی رفح پر بمباری میں 5 بچوں سمیت11 افراد شہید؛ متعدد زخمی
- ٹرین سےگرنے والی خاتون کی موت،کانسٹیبل کا ملوث ہونا ثابت نہ ہوسکا، رپورٹ
- 'ایک ساتھ ہمارا پہلا میچ' علی یونس نے اہلیہ کیساتھ تصویر شیئر کردی
- بجلی چوری کارخانہ دار کرتا ہے عام صارف نہیں، پشاور ہائیکورٹ
- عدلیہ میں مداخلت کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا سپریم کورٹ سے رجوع
- مہنگائی کے دباؤ میں کمی آئی اور شرح مبادلہ مستحکم ہے، وزیر خزانہ
- پی ٹی آئی کی جلسوں کی درخواست پر ڈی سی لاہور کو فیصلہ کرنے کا حکم
- بابراعظم سوشل میڈیا پر شاہین سے اختلافات کی خبروں پر "حیران"
- پنجاب اسمبلی سے چھلانگ لگاکر ملازم کی خودکشی کی کوشش
- 9 مئی کے ذمے دار آج ملکی مفاد پر حملہ کر رہے ہیں، وزیراطلاعات
- کراچی میں تیز بارش کا امکان ختم، سسٹم پنجاب اور کےپی کیطرف منتقل
کاشف حسین
قومی بینک کے سرورز پر سائبر حملہ، صارفین کو خدمات کی فراہمی معطل
سائبر حملے کے تدارک اور سسٹم کی مکمل درستگی کے لیےملکی و غیر ملکی ماہرین کی خدمات بروئے کار لائی جارہی ہیں، نیشنل بینک
پاکستان میں گزشتہ 3 سال میں مہنگائی نے 70 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، رپورٹ
اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں دو گنا اضافہ، گھی، تیل، چینی، آٹا اورمرغی کے گوشت کی قیمت تاریخی سطح پر پہنچ گئی
محکمہ تعلیم کی غفلت سے منگھوپیر کے اسکول کھنڈر بن گئے
بوائز پرائمری اسکول سندھی میڈیم اور اردو میڈیم گرم چشمہ تاریخی اسکول تھے
کراچی کے طلبا نے سستا اور جدید پورٹ ایبل انکیوبیٹر تیار کرلیا
طلبا اپنے تیارکردہ پورٹ ایبل پروٹو ٹائپ انکیو بیٹر کے ہمراہ
ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ڈی جے کالج سے بی ایس سی کیا
ڈاکٹر عبدالقدیر خان اپنے کالج سے گہری وابستگی رکھتے تھے، وہ اکثر اپنے کالج کا دورہ کیا کرتے تھے
مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ریکارڈ ترسیلات زر موصول
جولائی تا ستمبر کے دوران 8 ارب 4 لاکھ ڈالر بیرون ملک سے پاکستان بھجوائے گئے
بینک صارفین کی بینکوں کی خدمات سے متعلق شکایات بڑھ گئیں
بینکنگ محتسب کو 9 ماہ کے دوران 27500 شکایات موصول، 24326 نمٹادیں
طوفان کے سبب بھارتی کشتی پاکستانی حدود میں داخل، ریسکیو کرلیا گیا
مال بردار کشتی پر 8900 ٹن چونے کا پتھر لدا ہوا تھا
ایک صدی پرانے ’’پیاؤ‘‘ دیکھ بھال نہ ہونے سے ختم ہوگئے
بندرگاہ کے راستے پرخوبصورت پیاؤ بھی محکموں کی غفلت سے مٹی کا ڈھیربن گیا، ٹائلزاور ستون غائب ہوگئے۔
آئی ڈی بی نے ایجوکاسٹ کی طبی خدمات مثالی قراردیدیں
پاکستان میں خواتین ڈاکٹروں کی تعدادبڑھاکرزچہ وبچہ کی جانیں بچانے کااسٹارٹ اپ اسلامی دنیاکیلیے بھی امیدکی کرن بن گیا