تازہ ترین 
< >
rss

 کاشف حسین

کراچی سرکل ریلوے کی کل لاگت 250 ارب روپے ہے جو 3 مراحل میں مکمل ہوگا

سرکلر ریلوے شروع ہونے پر ساڑھے پانچ لاکھ افراد سرکلر ریلوے سے سفر کرسکیں گے

September 26, 2021

گرین لائن ٹریک کی خستہ حالی نے منصوبے کے آغاز کو خطرے سے دوچار کردیا

ٹریک پر 70 کے لگ بھگ برقی زینوں میں سے 25 زینے مرمت کے قابل ہیں جب کہ باقی زینوں کے پرزے چوری ہوچکے ہیں

September 20, 2021

کراچی گرین لائن بسیں لاہور، راولپنڈی اور پشاور کی بسوں سے زیادہ جدید

بس میں ڈیزل کے ساتھ خودکار طریقے سے چارج ہونے والی بیٹری بھی موجود ہے جس سے ایندھن کی بچت اور ماحول کو بھی فائدہ ہوگا

September 19, 2021

کراچی کے طلبا نے عام گاڑی کو کم بجٹ الیکٹرک کار میں تبدیل کردیا

اوسط ٹیرف کے ساتھ 100 روپے کی بجلی پر مکمل چارج ہوکر یہ گاڑی 80 کلو میٹر تک کا فاصلہ طے کر ے گی

September 11, 2021

ملیرندی پرآبی ذخیرہ گاہیں اور ڈیم مرمت نہ ہونے سے لاکھوں کیوسک پانی ضائع

2 سال گزرنے کے باوجود میمن گوٹھ میں’ ویئرٹو‘ کی اگلی دیوار تعمیر نہ ہوسکی

September 6, 2021

لیاری یونیورسٹی کی طالبات نے خصوصی افراد کے لیے منفرد ایپلی کیشن تیار کرلی

اس ایپلی کیشن کی مدد سے قوت سماعت و گویائی سے محروم افراد عام طلبہ کی طرح تدریسی سرگرمیوں میں حصہ لے سکیں گے، طالبات

September 5, 2021

جولائی میں ترسیلاتِ زر کا حجم 2.71 ارب ڈالر رہا

مسلسل 14ویں مہینے میں اوورسیز کارکنان کی ترسیلاتِ زر 2 ارب ڈالر سے زائد رہنے کا ریکارڈ۔

August 11, 2021

پاکستانی نوجوان نے محدود سرمائے سے 2 اہم ایپلی کیشنز بنالیں

econox­e اسٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کاروں کو معلومات پر مبنی فیصلہ کرنے میں مدد فراہم کرتی ہے

August 9, 2021

آئی ایم ایف نے عالمی معیشت کوبحران سے نکالنے کے لیے تاریخی فنڈزمنظورکردیے

پاکستان کوزرِمبادلہ کے ذخائر مستحکم کرنے کے لیے 2.8 ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے، ماہرین

August 3, 2021

لیاری کی فرزانہ خواتین اور لڑکیوں کو ہنرمند بنانے لگی

فرزانہ کو بچپن سے اعلیٰ تعلیم حاصل کر کے وکیل بننے کا شوق تھا

August 2, 2021
20