تازہ ترین 
< >
rss

 عمیر علی انجم

پاکستان فلم اور موسیقی کے لیے فیورٹ ملک ہے، وشال بھردواج

راحت فتح علی خان،علی ظفرسمیت کئی فنکاراب ہندوستان فلم انڈسٹری کاحصہ بن چکے ہیں اورانڈسٹری ان کے کام سے مطمئن ہے، وشال

August 1, 2013

بھارتی شاعر گلزار، گلوکارہ ریکھا اور ہدایتکار وشال واپس چلے گئے

پاکستان سے کئی چیزیں آنکھوں میں بساکر جارہا ہوں، بھارت روانگی سے قبل گفتگو

July 30, 2013

عمرشریف کی عیدالفطر پر اسٹیج ڈرامہ پیش کرنے کیلیے تیاریاں مکمل

اداکارہ ریشم، ریمبو، صاحبہ، عرفان ملک اورعلی حسن بھی پرفارم کریں گے

July 26, 2013

سیاسی جماعتوں نے دودھ جلیبی بیچنے والوں کو صدارتی امیدوار بنادیا، ڈاکٹر قدیر خان

پاکستان کے کروڑوں عوام کو چند سیاسی جماعتوں نے بے وقوف بنا رکھا ہے، ڈاکٹر عبدالقدیر خان

July 24, 2013

کراچی کے فنکار محکمہ ثقافت کے خصوصی فنڈ سے محروم

پڑوسی ملک کی طرح ہماری حکومت نے مدد نہیں کی، موسیقار نیاز احمد.

July 22, 2013

گلوکارہ مہناز کی یاد میں کسی تقریب کااہتمام نہیں کیا جا سکا

آرٹس کونسل، ناپا ود یگر ثقافتی ادارے خاموش، ممتاز کو بچھڑے 6 ماہ بیت گئے۔

July 21, 2013

فنکاروں نے صدر بننے کا خواب آنکھوں میں سجالیا، انور مقصود

صدارتی الیکشن حالیہ عام انتخابات سے بھی زیادہ اہم ہے ،ممتاز ڈرامہ نگار، شاعر اور اداکار۔

July 21, 2013

بھارتی اداکار شترو گھن سنہا اگلے ماہ پاکستان آئیں گے

شترو گھن سنہا اپنے دورے کے دوران وزیراعظم نوازشریف سے بھی ملاقات کریں گے۔

July 19, 2013

ایم کیوایم سے نظریاتی اختلاف کل بھی تھا آج بھی ہے، ڈاکٹر قدیر

سیاست سے کنارہ کشی کااعلان نہیں کیا،تحریک تحفظ پاکستان کسی جماعت میں ضم نہیں ہوگی

July 19, 2013

ممتازطبلہ نوازخلیل احمد کئی ماہ سے کام نہ ملنے پر پریشانی کاشکار

80 کی دہائی میں کئی پاکستانی نغموں کو صرف میرے فن ہی کی وجہ سے مقبولیت ملی، طبلہ نوازخلیل۔

July 18, 2013
26