تازہ ترین 
< >
rss

 عمیر علی انجم

میرے تھیٹرڈرامے کا ٹکٹ اتنا مہنگا نہیں ہونا چاہیے،انور مقصود

مجھے حیرت ہوئی کہ مہنگے ٹکٹ کے باعث آنگن ٹیڑھا صرف مخصوص طبقے نے دیکھا.

March 13, 2013

پاکستان کے تمام شہر اچھے لگتے ہیں، گلزار

اچانک بھارت واپس لوٹنے پر تکلیف ہوئی، پاک بھارت تعلقات میں بہتری لائی جائے، گلزار

March 9, 2013

پیپلز پارٹی یا ن لیگ منتخب ہوئے تو ملک چھوڑ جائونگا، ابرار الحق

ابرارالحق نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن چوروں اور لٹیروں کی پارٹی ہے۔

March 6, 2013

فلم اسٹار میرا کا پاکستان آنے سے انکار

جن فنکاروں کی کوئی اوقات نہیں ہمارے حکمرانوں اور ڈائریکٹرز نے انھیں سرپرچڑھادیا ہے، میرا

March 6, 2013

پاکستان میں قدر نہیں، بھارت میں رہنا چاہتی ہوں، میرا

میں نے ہمیشہ اپنے ملک کی عزت اور وقار کو ترجیح دی مگر بدلے میں مجھے گالیاں اور برائیاں ہی ملیں, اداکارہ میرا

March 1, 2013

مشترکہ فلم سازی کے لیے آیندہ ماہ پاکستان آونگا، مہیش بھٹ

پاکستان اور بھارت کے عوام ایک دوسرے کے قریب ہیں، بھارتی ڈائریکٹر

February 27, 2013

غیروں کی ثقافت اپنانے والوں کا ہم جیسا حال ہوتا ہے، مشتاق یوسفی

جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے،عباس تابش،موجودہ حالات پرشعرا اور دانشوروں کی ایکسپریس سے گفتگو.

February 24, 2013

کراچی لٹریچر فیسٹیول خوبصورت یادوں کیساتھ اختتام پذیر

آخری روزکا آغاز’’ تاریخ اور ہمارے مسائل‘‘ کے عنوان سے منعقدہ سیشن سے ہوا، ڈاکٹر مبارک علی اور ڈاکٹر جعفر نے اظہار کیا.

February 18, 2013

کراچی کی ادبی سرگرمیاں دنیا بھر میں مشہورہیں،امجد اسلام امجد

ہندوستان کے عوام کراچی کی ادبی سرگرمیوں سے متعلق پوچھتے ہیں،شمیم حنفی

February 16, 2013

بھارتی شاعر گلزارکی واپسی سے ادبی حلقوں میں تشویش

قلمکارکا سیاست سے تعلق نہیں ہوتا، مہیش بھٹ، ہرمہمان ہمارے لیے محترم ہے، افتخار عارف

February 14, 2013
35