تازہ ترین 
< >
rss

 عمیر علی انجم

عالمی اردو کانفرنس کی تیاریاں مکمل،شرکا کل سے پہنچیں گے

افتتاحی اجلاس 6دسمبر کوہوگا، ابتدائی کلمات آرٹس کونسل کے صدر احمد شاہ ادا کرینگے.

December 3, 2012

فلم کی طرح ڈرامہ بھی خطرے میں آجائے گا ،غلام محی الدین

جس طرح فلم میں کہانی کا فقدان تھا اب ڈرامے میں بھی دکھائی دینے لگا ہے ۔

December 2, 2012

ریڈیو پاکستان کراچی سینٹر کی زبوں حالی

ریڈیو پاکستان کراچی کی درودیوارآج بھی گزرے ہوئے زمانوں کو خود میں قید کیئے ہوئے ہے

December 2, 2012

ریڈیوپاکستان :10 سازندے اور پروڈیوسر25 سال سے کنٹریکٹ پر ہیں

ملازمت کرتے ہوئے زندگی گزر گئی مگر کوئی پرسان حال نہیں، ملازمین کی گفتگو۔

December 1, 2012

بھارتی فارمولے سے نکل کرکہانی کا رخ بدلیں ، ثمینہ پیرزادہ

اگر آسان کام کی دوڈ میں بھاگیں گے تو وہ عارضی ہوگا، ثمینہ پیرزادہ۔

December 1, 2012

عالمی اردو کانفرنس تہوار کی صورت اختیار کر چکی ہے،شرکا

آرٹس کونسل میں تیاریاں عروج پرپہنچ گئیں،شرکا 3 دسمبر سے کراچی پہنچیں گے.

November 29, 2012

عالمی اردو کانفرنس کا انعقاد خوش آئند ہے، شعرائے کرام

اس طرح کی تقاریب پاکستان بھر میں باقاعدگی سے ہونی چاہیے، افتخار عارف، امجد اسلام امجد، وصی شاہ و دیگر۔

November 27, 2012

غربت سے تنگ ہوں :پرائڈآف پرفارمنس ایوارڈ فروخت کرنا چاہتا ہوں ،موسیقار نیاز احمد

آج مجھے پوچھنے والا کوئی نہیں،مرنے کے بعد میرے نام کے تعزیتی ریفرنس منعقد ہونگے

November 23, 2012

پاکستان میں ایک مرتبہ پھرڈرامہ اپنے جوبن پہ آچکا ہے ، نازیہ علی

پاکستانی ڈراموں کا بہت چرچہ ہے جس کا منہ بولتا ثبوت ہمارے فنکاروں کو پڑوسی ملک کے ڈراموں میں کام کرنے کیلیے آفرہونا ہے

November 21, 2012

نیشنل اکیڈمی کا ڈرامہ ’’منٹو رامہ‘‘ بہترین ڈرامہ کے طور پر منتخب

ڈرامے میں منٹو اور ان کی دنیا کے تخیل ، ان کی تحریریں اور زندگی کو ایک دھا گے میں پرونے کی کوشش کی ہے ۔

November 21, 2012
39