تازہ ترین 
< >
rss

 مانیٹرنگ ڈیسک

آئی ایم ایف اجلاسوں کا 3 اپریل تک کیلنڈر جاری، پاکستان شامل نہیں

پاکستان سے متعلق عالمی مالیاتی ادارے کا اجلاس اپریل کے دوسرے ہفتے متوقع

March 26, 2024

ملک میں یومیہ 4 ہزار میٹرک ٹن تیل کی اسمگلنگ کا انکشاف

قومی خزانے کوماہانہ 3 کروڑ 56 لاکھ ڈالرکا نقصان، اسمگلنگ کی روک تھام کیلیے اقداما ت کریں، OCAC کاسیکریٹری پٹرولیم کوخط

March 26, 2024

ایف بی آر مسلسل دوسرے ماہ محصولات وصولی کا ہدف پورا کرنے میں ناکام

مقررہ ہدف سے ایک فیصد سے زیادہ انحراف کی صورت میں ایک ضمنی بجٹ متعارف کرانے کی ضرورت پڑ سکتی ہے

March 8, 2024

بھارت کا آئی ایم ایف سے پاکستان کے قرض کی کڑی نگرانی کا مطالبہ

رقم دفاع اور دہشتگردی پر انویسٹمنٹ میں استعمال ہوسکتی ہے، بھارتی مندوب کی ہرزہ سرائی

March 8, 2024

کورکمانڈرز کانفرنس اعلامیہ،دیر آید درست آید:فیصل واوڈا

فوج نے جو موقف اپنایا اور جو سختی دکھائی وہ اصل میں کئی دھائیاں پہلے دکھانی چاہیے تھی

March 6, 2024

حکومت اور پاک فوج کی کاوشوں سے چمن بارڈر پر تجارت بحال

حکومتی پالیسی کیخلاف دھرنے کے باعث4ماہ بارڈر بند، مقامی مزدوربیروزگار ہوئے

March 4, 2024

رمضان المبارک، سعودیہ سے 100 ٹن کھجوروں کا تحفہ پہنچ گیا

سعودی سفیر نے خصوصی تقریب میں کابینہ ڈویژن کے ڈی جی کے حوالے کیں

March 2, 2024

مخلوط حکومت سال ڈیڑھ سال چلے گی، فیصل واوڈا

ڈار وزیر خزانہ ہوئے تو بلنڈر ہو گا ، آرمی چیف کی ٹیم ڈالر کو پونے 300 پر لائی، سابق وفاقی وزیر

February 22, 2024

مخلوط حکومت سال ڈیڑھ دو سال چلے گی، فیصل واوڈا

24 ارب ڈالر ادا کرنے اور صرف 2 ارب ڈالر موجود ،معاملہ کیسے چلے گا، سابق وفاقی وزیر

February 21, 2024

سرہے نہ پیر، عمر ایوب کا نام چلنے دیں، فیصل واوڈا

ڈرامے بازی اب نہیں ہوسکتی، گنڈاپور کا نام دیکر پھر محاذ آرائی کی بات ہورہی

February 16, 2024
1