تازہ ترین 
< >
rss

 رضوان طاہر مبین

نوجوانوں کی تربیت کیجیے، تضحیک نہیں!

اساتذہ بھی طالب علموں کے سوالات اور سیکھنے کے عمل کا جواب تو دے دیتے ہیں لیکن طنزیہ مسکراہٹ یا برہمی ضرور رکھتے ہیں

August 28, 2022

ایک ’ایمرجینسی‘ سیاسی اور سماجی مکالمے کی بھی لگا دیجیے !

سیلاب بلا خیز ہے مگر اس بار وہ ایک قوم کی رمق کمزور ہے متاثرین کی آباد کاری میں لسانی تفریق اور قومیتی عدم اعتماد ہے

August 27, 2022

خانہ پُری؛ قائداعظم اور ’قائدِ ملت‘ کی جوڑی تو سلامت رہنے دیں!

پاکستان کی 75 ویں سال گرہ پر جاری کردہ 75 روپے کے نوٹ میں ملک کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کو نظر انداز کردیا گیا

August 21, 2022

ساتھ کھیلنے والے بہن بھائی بڑے ہو کر کیسے لڑنے لگتے ہیں؟

اولاد کی باہمی رنجشیں والدین کو دنیا سے جانے کے بعد بھی چین نہیں لینے دیتیں

July 17, 2022

عامر لیاقت حسین ۔۔ شہرت اور تنازعات میں بسی زندگی گزار گئے۔۔۔!

مرحوم نے تقریری مقابلوں سے ریڈیو، ٹی وی چینل اور سیاست کے میدان تک کامیابی کے جھنڈے گاڑے

July 10, 2022

کتے بلیوں کے ’درآمدی کھانے‘ اور عوام کی چائے!

احسن اقبال صاحب بہ صد احترام پہلے خود اپنی سطح پر اخراجات گھٹائیں

July 10, 2022

’’ہندوستان جا کر پاکستانی سماج کے بارے میں زیادہ سمجھ سکی!‘‘ ملیحہ خان

کبھی نہیں سوچا تھا کہ مستقلاً ہندوستان میں ہی ٹھیر جاؤں گی

July 3, 2022

نئے اور پرانے حکم راں مل کر ہمیں ’بے وقوف‘ بنا رہے ہیں!

حکومت میں نہیں ہوتے، تو بلند و بانگ دعوے اور حکومت میں آتے ہی معذرتیں اور ’مجبوریوں‘ کا رونا

June 26, 2022

19 جون 1992ء کا حساب کون دے گا۔۔۔؟

یہ دن عروس البلاد کراچی میں ریاستی آپریشن اور’سیاسی عسکریت پسندی‘ کا ایک سیاہ باب ہے

June 19, 2022

زندگی کی الجھنوں کا حل ’طلاق‘ میں ڈھونڈنا خلوص اورمحبت کی کمی کا غماز ہے

غیر متوازن ’تفریحی مواد‘ نے ازدواجی زندگی کی توقعات کو غیر فطری طور پر بڑھا دیا ہے

June 14, 2022
9