- جھمپیر میں برساتی پانی کوئلے کی کان میں داخل، 6مزدور جاں بحق
- کوئی طالب علم پڑھنے نہیں آیا،پروفیسرنے تنخواہ کے 24 لاکھ روپے واپس کردئیے
- ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو برطرف کیا جائے، حافظ نعیم الرحمان
- لنکن ٹیم پر کورونا کے وار، دوسرے ٹیسٹ سے قبل 3 کھلاڑی کوویڈ میں مبتلا
- مردان میں پولیس چوکی پر بم حملے میں اہلکار شہید ہوگیا
- دعا کریں تیل کی قیمت کم اور بجلی سستی ہو تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے، وزیراعظم
- فوجی جوان نے بجلی کے کھمبے سے چپکے شخص کی جان بچالی
- پنجاب اسمبلی؛ پی ٹی آئی کے 5 نئے ارکان نے حلف اٹھا لیا
- گھریلو تنازع پر کبڈی کھلاڑی میدان میں قتل
- کورونا کے 9 مریض انتقال کرگئے،مثبت کیسزکی تعداد872 ہوگئی
- ن لیگ نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیا
- کرناٹک میں طالبات کے حجاب کرنے پرمسلمان لڑکیوں کا اسکول بند
- الیکشن کمیشن؛ وزیراعلیٰ پنجاب کا مفت بجلی پروگرام 17 جولائی تک معطل
- برطانیہ میں 44 وزرا اورمشیر مستعفی،وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ
- وزیراعظم نے اسلام آباد میں گرین اور بلیو لائنز بس سروس کا افتتاح کردیا
- کراچی میں ڈاکو راج، ایک گھنٹے میں 6 وارداتیں، شہری قتل، 5 زخمی
- دعا زہرا کے شوہرظہیرکو 14 جولائی تک حفاظتی ضمانت مل گئی
- اس جھینگے کے سر پر قدرتی ہیلمٹ اسے صدماتی امواج سے بچاتا ہے
- سانس کے انفیکشن کی روایتی چینی دوا کے مزید سائنسی ثبوت مل گئے
- تخریب کاری کی اطلاع پر رینجرز کی بھاری نفری کا ملیر جیل میں آپریشن

ایجنسیاں

ملک بھر میں 439 یوٹیلٹی اسٹور بند کرنے کے احکام
کئی ماہ گزر جانے کے بعد بھی بیل آؤٹ پیکیج کی رقم کی ادائیگی نہ ہوسکی جس پر یوٹیلٹی اسٹورز کے حالات مزید خراب ہوتے گئے۔

قطر آئی ایم ایف کیساتھ جاری مذاکرات میں پاکستان کی مدد کریگا، شاہ محمود قریشی
قطر زراعت، فوڈ پروسیسنگ،سیاحت، ہاؤسنگ میں سرمایہ کاری کرے گا،ہم زرعی اجناس، گوشت برآمدکریں گے، ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو

سانحہ ساہیوال؛ ملکی فضا بدستور سوگوار، مقتولین کی رسم قل ادا
پولیس کی فائرنگ سے ہلاک چاروں افراد کی رسم قل گزشتہ روز ادا کی گئی۔

چین نے چاند پر کپاس اگانے کا کامیاب تجربہ کرلیا
ابھی تک آلو اور سرسوں کے بیجوں سے کوئی کونپل نہیں نکلی تھی لیکن اب نکل آئی ہے
جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کا پی ٹی آئی میں ضم ہونے کا فیصلہ، اعلان آج ہوگا
خسرو بختیار و دیگر کے ساتھ کافی عرصے سے مذاکرات جاری تھے جو کامیاب رہے، فیصلہ ن لیگ کیلیے بڑا جھٹکا ہے، جہانگیر ترین

چیف جسٹس نے ذہنی معذور خاتون کی سزائے موت پر عملدرآمد روک دیا
خاتون کی ذہنی حالت کا جائزہ لینے کیلیے میڈیکل بورڈ بھی تشکیل دینے کا حکم جاری کیا۔

نیب نے مشرف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات شروع کردیں
اسپورٹس بورڈ اور نارووال اسپورٹس سٹی میں کرپشن پراختر گھن جیرا کو طلب کرنے کا فیصلہ

آپریشن رد الفساد جاری؛16دہشت گرد گرفتار، بھاری مقدارمیں اسلحہ وگولہ بارود برآمد
حافظ آباد سے باجوڑکا نیاز ولی اور مظفرگڑھ کا طیب گرفتار،آئی ایس پی آر

افغانستان میں حقانی نیٹ ورک کا اہم کمانڈر ہلاک، دھماکے میں ضلعی پولیس سربراہ سمیت 3 جاں بحق
لوگر میں آپریشن کے دوران کمانڈر مولوی عبدالرحمن ہلاک ہوا، افغانستان میں11ہزار امریکی فوجی ہیں، پینٹاگان

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ہائیکورٹ میں چیلنج
فارن فنڈنگ کیس سپریم کورٹ میں زیرسماعت ہے، فیصلے تک الیکشن کمیشن کو کارروائی سے روکا جائے؛ پی ٹی آئی کی درخواست