تازہ ترین 
< >
rss

 ایجنسیاں

لاپتہ افراد پیش کرنے کیلیے 7 روز کی مہلت،وزیراعظم یقینی بنائیں آئندہ جبری گمشدگی نہ ہو، سپریم کورٹ

35افراد فوج کےپاس ہیں،وزارت دفاع کاپہلےانکار،پھر7لوگ پیش کرنا اعتراف جرم ہے،وزیراعظم و دیگر بازیابی یقینی بنائیں،عدالت

December 11, 2013

بلوچستان : نیٹو کنٹینر نذرآتش، ایران سے مارٹر گولے فائر

اے این پی رہنما عبدالظاہر کاسی کی بازیابی کیلیے ایک ارب تاوان طلب ، قبیلے کا انکار

December 9, 2013

وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر میں اتفاق،وفاقی سیکریٹری داخلہ قمر زمان چیئر مین نیب نامزد

نوازشریف اورخورشیدشاہ کارابطہ، قمرزمان کی وزیر اعظم سے ملاقات،نئی ذمے داریوں پر گفتگو

October 9, 2013

’’یہ جوانی دیوانی‘‘ میں آئٹم سانگ چیلنج تھا، مادھوری

شوہر نے پابندی نہیں لگائی، فلموں میں کام نہ کرنے کا فیصلہ میرا اپنا تھا

October 7, 2013

بارشوں کا سلسلہ تھم گیا، تباہ کاریاں جاری، نالہ ڈیک کا پانی لاہور کے مضافات میں داخل

ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب، جھنگ، وہاڑی اور سندھ کے مزید کئی دیہات ڈوب گئے، گڈو، سکھر بیراج میں پانی کی سطح بلند

August 21, 2013

شادی خیل گروپ لٹیروں کا ٹولہ ہے باریاں لینے والے سیاست دان ارب پتی بن گئے، عمران خان

شیر کے انتخابی نشان والے ایک خاتون سے ڈر گئے اسے نااہل کرایا، میانوالی کے عوام انہیں پھر مسترد کردیں گے

August 20, 2013

500 ارب کا گردشی قرضہ 60 دن میں ختم کردینگے، وزیر خزانہ

معاشی ترقی کا ہدف 4.4 مقرر کیا، سخت فیصلے کرنا پڑیں گے،نیا قرضہ لینے میں برائی نہیں،اسحاق ڈار، اقتصادی سروے جاری

June 12, 2013

بلوچستان:آفٹر شاکس جاری،متاثرین کیلیے عالمی امداد کی اپیل

جھٹکوں کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی ، چین نے 50 ہزار ڈالر کی امداد دینے کا اعلان کردیا

April 20, 2013

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ بھی پارلیمانی کمیٹی میں چلاگیا

پی پی نے نجم سیٹھی اور زاہد حسین جبکہ ن لیگ نے عامر رضا اور خواجہ ظہیر کے نام دے دیے

March 24, 2013

حکومتی اعتراضات کا خط موصول ن لیگ بھی معروضات جمع کرائیگی ، الیکشن کمیشن بھی پہلے روز نگراں وزیر اعظم پر متفق نہ ہو سکا،آج فیصلہ کرنا لازم ہو گیا

آج فیصلہ کردیں گے ،سیکریٹری اشتیاق احمد خان، میڈیا سے گفتگو،چیف الیکشن کمشنر کی طبیعت ناساز ہے ،رکن پنجاب

March 24, 2013
5