تازہ ترین 
< >
rss

 زاہدہ حنا

تاریخ کا سبق

آج عوام کومختلف بنیادوں پر تقسیم در تقسیم کرنے کی کوشش ہے۔

May 26, 2019

درازا شریف کا سچل

سندھ کے صوفی شعرا نے بھی اس طرح خود سے ماورا ہوکر ایسی شاعر کی ہے جس میں انسانی محبت جھلکتی ہے۔

May 22, 2019

انسان ناقابل شکست ہے  (آخری حصہ)

پرانے زمانے کے حکمران اپنے زمانے کے سنتوں، صوفیوں اور شاعروں سے نصیحت حاصل کرتے تھے۔

May 19, 2019

انسان ناقابلِ شکست ہے (1)

دنیا کی تاریخ میں کوئی دور ایسا نہیں آیا جس میں انسانیت کو شکست ہوئی ہو۔ افراد اور طبقات کو شکست ہوتی رہی ہے اورہوگی۔

May 15, 2019

کراچی پریس کلب کی ایک شام

احفاظ کے مقدر میں صرف جرنیل شاہی کے خلاف مزاحمت ہی نہیں لکھی گئی تھی۔

May 12, 2019

ایک افسانہ منٹو کا

عورتوں کے مساوی حقوق کا مطالبہ درست ہے یا نادرست اور خدا معلوم کیا کیا خرافات۔

May 8, 2019

جلاد کے چلے ہیں ہم آگے

کتنے ہی مقتول اپنی قبروں میں سوتے ہیں اور انصاف کے طلبگار ہیں۔

May 5, 2019

کتاب ترقی کا پہلا زینہ

’’نئی کتابوں کی روشنی میں اردو افسانہ اور سماجی معنویت‘‘ کا موضوع بھی سننے والوں کے لیے دلچسپی کا سبب رہا۔

May 1, 2019

روشن خیال اور روادار سماج کا خواب

پاکستانی کلچر کے نام سے کچھ دانشوروں نے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ پاکستان اپنا ایک مخصوص کلچر رکھتا ہے۔

April 28, 2019

گاؤں کھٹکرکلاں کا بھگت سنگھ (آخری حصہ)

بھگت سنگھ کی پھانسی کے حوالے سے کانگریس اور بہ طور خاص مہاتما گاندھی ہمیشہ تنقید کا نشانہ بنے اور بنتے رہیں گے۔

April 24, 2019
51