تازہ ترین 
< >
rss

 نیوز ایجنسیاں

شام میں فوج سے جھڑپوں میں100باغی ہلاک

جنگجوؤں نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2 حصوں میں تقسیم اس شہر کو آزاد کرانا چاہتے ہیں۔

July 4, 2015

طاہرالقادری کا انقلاب چوہدریوں کی کشتی میں سوار ہے، پرویز رشید

کینیڈین بازیگری کا آئین وقانون اور جمہوریت سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں، پرویز رشید

July 4, 2014

عراق میں فوج کی بمباری سے 90 باغی ہلاک، جنگجوؤں نے ہیلی کاپٹر تباہ کردیا

داعش کے جنگجوئوں کی بائیجی آئل ریفائنری پر دوبارہ کنٹرول کی کوشش، موصل سے 10 ہزار افراد کا انخلا

June 28, 2014

عراقی فوج کی انبار میں بمباری سے 7 باغیوں سمیت 32 ہلاک، متعدد زخمی

اقوام متحدہ کے مطابق عراق میں 5 جون سے 22 جون کے دوران ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک اور سیکٹروں زخمی ہو چکے ہیں۔

June 25, 2014

پریتی زنٹا انڈر ورلڈ کیخلاف کھل کر سامنے آنے والی پہلی اداکارہ بن گئیں

2000میں فلم ’’چوری چوری، چپکے چپکے‘‘ میں کام کرنے کے دوران ان سے انڈر ورلڈ کی جانب سے 50 لاکھ روپے تاوان مانگا گیا تھا

June 19, 2014

شوہر ڈینئیل ہی میرے پرنس چارمنگ ہیں، سنی لیون

طلاق کی افواہیں بے بنیاد، ایسی نجی زندگی جی رہی ہوں جیسے پریوں کی کہانیاں ہیں

June 14, 2014

پریانکا چوپڑا نئی فلم ’’اُڑتا پنجاب‘‘ میں شاہد کپور کی ہیروئن بنیں گی

مشہورفلمی جوڑی ایک بارپھرمداحوں کیلیے اپنا جلوہ بکھیرے گی،سائنس فکشن فلم ’’اڑتا پنجاب‘‘کی ہدایت ابھیشک چوبے دے رہے ہیں

June 12, 2014

لاہور سے کالعدم تحریک طالبان کے 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار

اوکاڑہ میں مرد اور عورت 3 خود کش جیکٹس اور جدید اسلحہ سمیت پکڑے گئے

May 3, 2014

افغانستان کی پھر سرحدی خلاف ورزی جنوبی وزیرستان میں 6 مارٹر گولے فائر

جمرود کے علاقہ بکرآبادمیں نامعلوم افرادنے مقامی رہائشی غنی گل ابدال خیل کے گھرپرراکٹوں سے حملہ کیا

April 6, 2014

خراب موسم نے طیارے کی تلاش روک دی، مسافروں کے لواحقین کو فی کس5 ہزار ڈالر دینے کا اعلان

طیارےکی تباہی کےلواحقین نے ثبوت،چین نے سیٹلائٹ ڈیٹا مانگ لیا،موت کی ذمے داری ملائیشین حکومت وفضائی کمپنی کی ہے،لواحقین

March 26, 2014
3