تازہ ترین 
< >
rss

 نیوز ایجنسیاں

اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان پر 20 راکٹ داغ دیے

کوریت شمونا میں پھینکے جانیوالے راکٹوں کے جواب میں لبنان میں راکٹ داغے، صہیونی فوج

December 30, 2013

شام، فوجی اڈے میں بم دھماکا، 4 افسران سمیت 31 اہلکار ہلاک

ہلاک ہونیوالوں میں 3 جنرل اور ایک بریگیڈیئر جنرل شامل،دھماکا اس قدر زور دار تھا کہ فوج کے زیر استعمال عمارت بھی گرگئی

November 18, 2013

بنگلہ دیش میں اپوزیشن کی ہڑتال جاری، بھارتی مشن پر بموں سے حملہ

انتخابات سے قبل نگراں حکومت قائم کی جائے، اپوزیشن کا مطالبہ، بھارتی مشن پر حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

November 12, 2013

امریکی جاسوسی، اوباما کا اتحادی رہنماؤں کی نگرانی پر پابندی لگانے کا فیصلہ

صدر اوباما نگرانی کے طریقوں پر اعلان کردہ جائزوں کے نتائج کا انتظار کر رہے ہیں، سینئر اہلکار

October 30, 2013

پاکستان اور بھارت معاملات مذاکرات سے حل کریں، امریکا

مسئلہ کشمیر سے متعلق امریکا کی پوزیشن میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، ترجمان محکمہ خارجہ کا بیان

October 28, 2013

مصر، مرسی نہ سیسی، معزول صدر کی اتحادی جماعتوں نے ’’مائنس ٹو‘‘ فارمولا پیش کردیا

معزول صدر کے ہزاروں حامیوں کا دھرنے ختم کرنے کے حکمنامے کے باوجود احتجاج جاری

August 5, 2013

چیف سلیکٹر کے بغیر ٹیم کا انتخاب ممکن نہیں، نجم سیٹھی

عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کا مطلب 3 ماہ تک انٹرنیشنل کرکٹ سے دوری ہے، نجم سیٹھی

July 25, 2013

نیلسن منڈیلا کی 95 ویں سالگرہ پر تقریبات ،صدر اوباما کا خراج تحسین

’’منڈیلا ڈے‘‘ کہلانے والے اس دن کو لوگوں سے 67منٹ فلاحی و عطیاتی کام کیلیے وقف کرنے کا کہا گیا ہے۔

July 19, 2013

اقوام متحدہ میانمار میں مسلمانوں کا قتل عام روکے، او آئی سی

میانمار دنیا کیساتھ ہنی مون منانے میں مصروف ہے جو روہنگیا مسلمانوں کی لاشوں پر ترتیب دیا گیا ہے، سعودی سفیر

July 12, 2013

مصر میں خانہ جنگی کا خطرہ، البرادعی کو عبوری وزیراعطم بنانے کا اعلان واپس، جھڑپیں جاری، ہلاکتیں 60 ہوگئیں

ہلاک ہونیوالوں میں 10سیکیورٹی اہلکار شامل، اخوان المسلمون بھی آئندہ صدارتی انتخابات میں حصہ لے سکے گی.

July 8, 2013
4