تازہ ترین 
< >
rss

 نیوز ایجنسیاں

صومالیہ: مسلح افراد کا عدالت پر حملہ اور دھماکے میں 16 افراد ہلاک

فوجی وردیاں پہنے شدت پسندوں نے حملے سے قبل سیکیورٹی گارڈز کو ہلاک کیا، شدت پسندوں کے نقصان کا کچھ نہیں بتایا گیا۔

April 15, 2013

افغانستان میں امن کیلیے پاک چین اور روس تعاون پر اتفاق

سہ فریقی مذاکرات چینی دارالحکومت بیجنگ میں ہوئے، شنگھائی تعاون تنظیم کی ہر ممکن مدد کیا جائیگا، بیجنگ میں مذاکرات

April 5, 2013

کینیا: صدر اوہورو کی جیت کی تصدیق، مظاہروں میں 5 ہلاک

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ملک میں صورتحال کشیدہ ہوگئی، 10افراد زخمی۔

April 2, 2013

افغانستان : نیٹو کی بمباری سے2 بچے، 9 طالبان ہلاک

اتحادی فوج نےطالبان جنگجوئوں پربمباری غزنی میں کی،7افرادزخمی بھی ہوئے،صوبہ وردک کےضلع نرخ کاکنٹرول افغان حکام کےحوالے.

March 31, 2013

مقبوضہ کشمیر: مسلح افراد کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، راہگیر ہلاک

اہلکار سوپور میں ٹریفک کنٹرول کر رہے تھے اچانک حملہ ہوگیا، حزب المجاہدین ملوث ہے، پولیس

March 26, 2013

ظالمانہ ہتھکنڈوں سے جدوجہد آزادی کو دبایا نہیں جاسکتا، سید علی گیلانی

سپریم کورٹ کی واضح ہدایت کے باوجود ایسا کرکے حکومت خود اس ملک کے آئین اور قانون کی خلاف ورزی کی مرتکب ہورہی ہے۔

March 25, 2013

نگراں وزیر اعظم پر دوسرے روز بھی اتفاق نہ ہو سکا، معاملہ آج الیکشن کمیشن کے پاس چلا جائیگا

وزیراعظم راجا پرویزاشرف،الیکشن کمیشن جانے کی نوبت نہیں آئے گی،خورشیدشاہ،کوئی نام شارٹ لسٹ نہیں کیا،سعدرفیق

March 22, 2013

اورکزئی میں آپریشن،12شدت پسند ہلاک، 5 اہلکار زخمی

بنوں میں دھماکا،4اہلکارزخمی،خاتون ایم پی اے کے گھرپربم حملہ،دیوارکونقصان.

March 7, 2013

فکسرز کے ٹی وی شوز میں شرکت پر پابندی کی سفارش

آصف،سلمان وعامرکومعاف نہ کیاجائے،اعجازبٹ کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، کمیٹی

February 12, 2013

شام میں خونریزی کی ذمے داربشار الاسد کی حکومت ہے, او آئی سی

بحران مذاکرات سے حل کیاجائے، سلامتی کونسل بھی ناکام ہوگئی، اجلاس میں جاری بیان

February 8, 2013
6