تازہ ترین 
< >
rss

 نیوز ایجنسیاں

امریکا: اسلحے پر کنٹرول سے متعلق قانون سازی کیلیے ریلی

ہزاروں افراد واشنگٹن کے نیشنل مال پر جمع ہوئے، زیادہ تر کا تعلق ریاست کنیٹکی کٹ سے تھا

January 28, 2013

میڈیا کا وزیراعظم کیخلاف منفی پروپیگنڈا افسوسناک ہے،کائرہ

عدلیہ کی گفتگو نہیں فیصلے رپورٹ کیے جائیں، فیصلوں سے قبل سزائیں سنائی جارہی ہیں

January 27, 2013

افغانستان: امریکی ڈرون حملے میں 14طالبان ہلاک، 21زخمی

ننگرہارصوبے میں امریکی لڑاکاطیاروںکی بمباری، حملے میں3معصوم شہری جاںبحق،2زخمی ہو گئے، شہریوں میں غم وغصہ

January 25, 2013

اورکزئی، دیسی بم تیاری کے دوران پھٹ گیا،7ہلاک

شدت پسندوں نے مکان میں بارودجمع کررکھاتھاجس سے دھماکا ہوا،4 زخمی بھی ہوئے.

January 24, 2013

ترکی میں نیٹو میزائل تعیناتی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ ، 14 گرفتار

مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں، جرمن فوج پر حملہ، امریکی پرچم نذر آتش۔

January 24, 2013

افغانستان: نیٹو فورسز کا 4 طالبان رہنما گرفتار کرنیکا دعویٰ

خصوصی آپریشن کے دوران مشرقی علاقوں میں 6 ، ہلمند میں 9 جنگجو مارے گئے.

January 21, 2013

مالی کی فوج نے اہم وسطی شہر ’’کونا‘‘ کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا

جمعے کو مسلمان باغیوں نے شہر پر قبضہ کرلیا تھا جس پر فرانس نے فوجی مداخلت کی۔

January 20, 2013

بلوچستان: فائرنگ میں 2 افراد جاں بحق

فراری کمانڈروں عرض بگٹی، بشکو بگٹی، ترنگل بگٹی نے 12 ساتھیوں کے ہمراہ ہتھیار ڈال دیے.

January 17, 2013

لندن: ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 2 افراد ہلاک، 2 زخمی

ہیلی کاپٹر وسطی لندن میں عمارت پر نصب کرین سے ٹکرانے کے بعد تباہ ہوا.

January 17, 2013

افغانستان: ڈرون حملے اور بم دھماکے میں 22شہری جاں بحق

صوبہ وردک کے رہائشی علاقے پر ڈرون حملہ ، کابل کے جنوب مغرب میں ایک مسجد کے اندر بم دھماکے سے7 شہری مارے گئے.

January 14, 2013
7