تازہ ترین 
< >
rss

 زبیر نذیر خان

آسٹریلیا جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پشاور کی دو سگی بہنیں کامیاب

مہوش علی اور ماہ نور علی کی سب سے چھوٹی بہن سحرش علی کوارٹر فائنل میں شکست کھاگئی

April 11, 2024

بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کار حادثے میں زخمی، حالت خطرے سے باہر

دونوں ویمن کرکٹرز اس وقت پی سی بی کی میڈیکل ٹیم کی نگرانی میں ہیں، سٹی اسکین رپورٹ کلیئر آگئی، ترجمان کرکٹ بورڈ

April 6, 2024

کپتان کی تبدیلی؛ آفریدی نے داماد شاہین کی حمایت میں آواز بلند کردی

پی سی بی میں ہرآنے والا سمجھتا ہے کہ اس سے پہلے آنے والے نے غلط کام کیے، سابق کپتان

March 27, 2024

پاکستانی باکسرآغا کلیم نےعالمی ٹائٹل اپنے نام کرلیا

23 سالہ آغا کلیم نے ورلڈ موئے تھائی چیمپیئن شپ میں 51 کلو گرام کی کیٹیگری میں فتح کے جھنڈے گاڑدیے

March 25, 2024

امریکی کرکٹ بورڈ نے افغانستان سے تعلق رکھنے والے اپنے سی ای او کو برطرف کردیا

یہ فیصلہ ادارے کے بہترین مفاد کے لیے بڑے غور و فکر کے بعد کیا گیا، چیئرمین امریکی کرکٹ بورڈ

March 22, 2024

بھارت سے چیمپئنز ٹرافی پر مثبت تاثر سامنے آیا ہے، چیئرمین پی سی بی

چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے لیے پوری طرح پرامید ہیں،جو ملک کیلیے نہیں کھیلے گا اُس کے لیے پالیسی یہی رہے گی، محسن نقوی

March 18, 2024

پی ایس ایل کے جعلی ٹکٹ فروخت کرنے والا گروہ پکڑا گیا

افغان باشندے کے پاس سے 37 جعلی ٹکٹ برآمد

March 11, 2024

پی ایس ایل9؛ نیشنل اسٹیڈیم کی پرانی رونقیں نہ لوٹ سکیں

زیادہ تر نشستیں خالی، سرفراز کے حق میں نعرے، پنڈی میں اسٹینڈز بھرے رہے

March 11, 2024

پی ایس ایل9؛ چھٹی کے روز بھی خالی نشستیں منہ چڑاتی رہیں

نیشنل اسٹیڈیم میں 10 ہزار تک تماشائیوں کی تعداد بمشکل پہنچ پائی

March 4, 2024

بارش کے سبب نیشنل اسٹیڈیم بھی جل تھل ہوگیا

کئی مقامات پر پانی جمع، ٹیموں نے پریکٹس سیشنز بھی منسوخ کر دیے

March 2, 2024
1