تازہ ترین 
< >
rss

 زبیر نذیر خان

امید ہے دوسرے ٹیسٹ کیلیے کراچی کی وکٹ بہتر ہوگی، نیوزی لینڈ ہیڈ کوچ

پچ کو دیکھ کر ہی میچ سے قبل ٹیم کا اعلان کریں گے، سیریز اپنے نام کرنے کی کوشش ہے، لیوک رانکی

January 1, 2023

امیدوں اور نئے عزم کے ساتھ سال 2023 کا آغاز

بحریہ ٹاؤن کراچی میں جشن کی سب سے بڑی تقریب کا انعقاد، ایکسپریس نیوز کی طرف سے قوم کو نئے سال کی مبارک باد

January 1, 2023

بابراعظم کا پی سی بی کے نئے سیٹ اپ پر بات کرنے سے صاف انکار

قومی کرکٹ اور سلیکشن کمیٹی کی باتوں کو سامنے نہیں لانا چاہتا، پرفارمنس قائم رکھنے کی کوشش کروں گا بابر اعظم

December 30, 2022

فتح کے قریب پہنچ گئے تھے مگر پاکستان نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا، کپتان نیوزی لینڈ

دوسرے ٹیسٹ میں نئے جذبے کے ساتھ میدان میں اتریں گے اور کامیابی حاصل کرنے کی کوشش کریں گے، ٹم ساؤتھی

December 30, 2022

مسٹری اسپینر ابرار احمد بھی کراچی کی پچ اور ناقص فیلڈنگ سے پریشان

ولیمسن نے غیر معمولی کھیل کا مظاہرہ کیا، ولیمسن ٹیکنیک کے لحاظ سے اچھے کھلاڑی لگے، پاکستانی اسپنر

December 29, 2022

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز، قومی ٹیم کے 21 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

ممکنہ کھلاڑیوں میں شرجیل خان بھی شامل ہیں جبکہ ون ڈے کی کپتانی بابر اعظم کو سونپی گئی ہے

December 28, 2022

کیوی بلے بازوں کے دو اسٹمپڈ چھوڑنے پر نعمان علی نے سرفراز کیلیے کیا کہا؟

اگر مجھے دونوں وکٹیں مجھے مل جاتیں تو پاکستان کو فائدہ ہوتا، نعمان علی کی میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو

December 28, 2022

نجم سیٹھی کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونرندیم عمر سے ملاقات

ویمن لیگ میں پی ایس ایل فرنچائزز بھی ٹیمیں لیں، چیئرمین پی سی بی

December 28, 2022

سلمان علی آغا نے دوسرے روز فیلڈنگ اور بولنگ نہ کرنے کی وجہ بتادی

ملک کیلیے کھلینا فخر کی بات ہے، مشکل وقت میں اچھی بیٹنگ کرنے کی کوشش کی، بلے باز

December 27, 2022

کوچنگ کیلیے مکی آرتھر کی مصروفیات آڑے آنے لگیں

بورڈ نے سابق کوچ سے 3نام مانگ لیے،8 سے 10روز میں فیصلہ ہوگا، نجم سیٹھی

December 27, 2022
11