تازہ ترین 
< >
rss

 زبیر نذیر خان

ساف فٹبال چیمپئین شپ؛ قومی فٹبال ٹیم بالآخربھارت پہنچ گئی

بغیر پریکٹس گرین شرٹس کی ٹیم آج شام 8 بجے بھارت کے خلاف میدان میں اُترے گی

June 21, 2023

لیاری ککری گراونڈ جدید اسپورٹس کمپلیکس میں تبدیل، بلاول بھٹو آج افتتاح کریں گے

80 کروڑ کی لاگت سے شروع ہونے والے منصوبے پر تقریباً ڈیڑھ ارب روپے کے اخراجات آئے ہیں

June 21, 2023

جاوید میاں داد نے ورلڈکپ کیلئے کرکٹ ٹیم کے بھارت جانے کی مخالفت کردی

اگر بھارتی ٹیم ایشیا کپ کھیلنے پاکستان نہیں آتی تو ہمیں بھی وہاں جاکر کھیلنے کی ضرورت نہیں، سابق ٹیسٹ کرکٹر

June 18, 2023

سعودی عرب کا کرکٹ کے فروغ کیلیے پاکستان کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

سعودی ولی عہد نےکرکٹ کے فروغ کے لیے پی ایس ایل کی معروف فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک کو مشاورت کے لیے بلا لیا

June 15, 2023

قومی ہاکی ٹیم کے غیرملکی کوچ کو 14 ماہ بعد معاوضہ مل گیا

سیگفریڈ ایکمین 8 ہزار یورو ماہانہ پر خدمات انجام دے رہے تھے انہیں اسپورٹس بورڈ نے 14 ماہ سے تنخواہ نہیں دی تھی

June 13, 2023

کھلاڑیوں کو سہولیات میسر آئیں تو قوم کو مایوس نہیں کرینگے، کوچ ہاکی ٹیم

پاکستان کے پاس بہترین ٹیلنٹ موجود ہے اور ہماری نگاہیں عالمی کپ پر مرکوز ہیں، اولمپیئن حنیف خان

June 3, 2023

ایشیا چیمپئن شپ کے فاتح تن سازوں نے میڈلز شہدائے پاکستان کے نام کردیے

کراچی ایئرپورٹ پر تن سازوں کا پرتپاک استقبال، فضا پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی

June 3, 2023

دنیا کی بلند ترین چوٹی ’’ماؤنٹ ایورسٹ‘‘ سر کرنیوالے اسد علی میمن وطن واپس پہنچ گئے

اسد علی میمن ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے و الے آٹھویں پاکستانی اور سندھ کے پہلے کوہ پیما ہیں

May 30, 2023

جونیئرایشیا کپ، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ہفتے کو مدمقابل ہوں گی

روایتی حریف ایونٹ کے لیگ مقابلوں میں 2،2 کامیابوں کے ساتھ ایک دوسرے کو زیر کرنے کے لیے میدان میں اتریں گے

May 26, 2023

اسپیشل اولمپکس پاکستان نے ورلڈ گیمز کیلیے جرمنی میں منفرد مہم کا آغاز کردیا

یہ بسیں جرمنی کے شہر برلن میں 17 جون سے شروع ہونے والے ورلڈ گیمز کےحوالے سے عوامی آگاہی اور جوش و خروش پھیلا رہی ہیں

May 17, 2023
6