تازہ ترین 
< >
rss

 وقائع نگار خصوصی

ایل پی جی کی قیمت ایک بار پھر5روپے کلوبڑھادی گئی

3دن میں30روپے کااضافہ،گھریلو سلنڈر 350 و کمرشل 1380روپے مہنگا ہو گیا

August 3, 2017

مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی 20 روپے کلو مہنگی کردی

گھریلو230 اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوگیا،ڈسٹری بیوٹرز

August 1, 2017

ڈالر کی قدر اچانک بڑھنے کا معاملہ، تحقیقات تاخیر کا شکار

5 جولائی کو روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں ساڑھے 3 روپے کا اضافہ ہو گیا تھا

July 22, 2017

حکومت نے11ماہ میں7.43ارب ڈالر کا غیر ملکی قرض لیا ؛ وزارت خزانہ

صرف چینی بینکوں سے 2 ارب ڈالرلیے گئے، مقامی قرضے1182ارب اضافے سے 12ہزار956ارب روپے ہوگئے،حکام

July 20, 2017

پاکستانی کیمیکل پی ای ٹی پر یورپی پابندیاں خلاف قانون قرار

7سال قبل یورپی یونین نے منرل واٹربوتلوں کے کیمیکل پراینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی لگائی تھی

July 8, 2017

مالی سال 17-2016 مہنگائی کی شرح4.16 فیصد تک پہنچ گئی

گزشتہ ماہ افراط زرکی شرح سال بہ سال 3.19 سے بڑھ کر 3.93 فیصد ہوگئی، بیورو شماریات

July 4, 2017

مہنگائی کی شرح میں گزشتہ ہفتے 0.4 فیصد اضافہ

پیاز، آلو،ٹماٹر،مرغی،انڈے سمیت 8 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، 6 کے نرخ کم ہوگئے

July 1, 2017

سی این جی سلنڈرز میں ایل پی جی کے استعمال پر تشویش

قوانین پر عملدرآمدنہ ہونے کے باعث جانی ومالی نقصانات افسوسناک ہیں،غیاث پراچہ

July 1, 2017

مہنگائی کی شرح میں گزشتہ ہفتے 0.29 فیصد اضافہ

 8 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں،10 کے داموں میں کمی،35 کے نرخ مستحکم رہے

June 24, 2017

عالمی بینک کراچی کو جدید شہر بنانے کیلیے 22 کروڑ ڈالر دیگا

شہریوں کا معیار زندگی بلند،خواتین ونادارں کو قرضے، پانی فراہمی،اسٹریٹ لائٹس،نکاسی آب شامل، منظوری دیدی گئی۔

June 17, 2017
10