تازہ ترین 
< >
rss

 وقائع نگار خصوصی

وزارت تجارت کے تحت جینڈر اینڈ ٹریڈ پالیسی پر مباحثہ

ڈی جی ٹریڈ پالیسی نے خواتین کی مالی وسائل تک رسائی کیلیے اقدامات سے آگاہ کیا

July 11, 2018

آبی بحران؛ پانی سے بجلی کی سستی ترین پیداوار میں 12 فیصد کمی

گزشتہ مالی سال 2017-18میں مئی کے دوران ہائیڈل سے18.30فیصد بجلی پیداکی گئی جو سال2016-17کی اسی مدت میں30.17 فیصدرہی تھی

July 9, 2018

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت 3 روپے کلو بڑھا دی

فی کلوقیمت125،گھریلوسلنڈر36روپے اضافے سے1ہزار479روپے ہوگیا

July 9, 2018

کاروباری برادری نے پانی پر ٹیکس لگانے کا مطالبہ کر دیا

ملک میں پانی کم نہیں،اسٹوریج سہولت کا فقدان ہے،خارجی کے بجائے داخلی محاذ پرتوجہ،چھوٹے ڈیم بنائے جائیں،صدرفیڈریشن

July 9, 2018

پٹرولیم قیمتیں بڑھنے کا اثر نہ ہوا، ہفتہ وار مہنگائی میں کمی

صرف6اشیابشمول مرغی،کیلے،ٹماٹر،پیاز وآٹے کے دام کم ہونے سے افراط زر 0.06فیصدنیچے،پی بی ایس

July 7, 2018

ایس ای سی پی، جون میں 773 نئی کمپنیاں رجسٹر

گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابل28فیصدزائد،کمپنیوں کی کل تعداد87ہزار622ہو گئی

July 6, 2018

گردشی قرضوں کے بوجھ کی صارفین کو منتقلی پر احتجاج

ایڈجسٹمنٹ پرنظرثانی،صارفین کومشکلات سے بچانے کیلیے فیصلہ واپس لیاجائے، لاہور چیمبر

July 6, 2018

مہنگائی کی شرح 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جون میں5.21 فیصدرہی،مئی کے مقابل0.57فیصد اضافہ، تعلیم12، صحت8، ادویہ9، پیاز 67، چاول 13، پٹرول11فیصد مہنگا

July 5, 2018

کاروں جیپوں کی پیداوارمیں جولائی تامئی 22 فیصد اضافہ

ٹریکٹرزکی پیداوار36،ٹرکس24،موٹرسائیکلوں کی16فیصدبڑھی،بسوں کی 32فیصد گرگئی

July 2, 2018

مالدیپ پاورانفرااسٹرکچر کیلیے واپڈا کی مددلے گا

ممبر فنانس واپڈااورمالدیپی اسٹیٹ الیکٹرک کمپنی کے چیئرمین نے ایم اویوپردستخط کر دیے

June 30, 2018
2