تازہ ترین 
< >
rss

 وقائع نگار خصوصی

ایل پی جی 5 روپے فی کلو مہنگی ہو گئی

ایل پی جی 110روپے کلو، گھریلو سلنڈر 1270روپے کا ہو جائیگا۔

November 15, 2017

پیاز،ٹماٹرکی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ؛اکتوبر میں مہنگائی3.8 فیصد بڑھ گئی

پیاز179،ٹماٹر71،چائے کی پتی16،پٹرول وایل پی جی14،آلو 12، اسکول فیس 11 اور ڈیزل سال بہ سال 9فیصدمہنگا

November 2, 2017

ٹماٹر کے نرخ گرنے سے مہنگائی میں 0.72 فیصد کمی

12 اکتوبر کو ختم ہفتے میں ٹماٹر48روپے فی کلو سستے، پیازکی قیمتیں پھرسے بڑھنے لگیں

October 14, 2017

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ سرد خانے كی نذر

اس منصوبے پر كام نہ كرنے سے دونوں ملكوں كے درمیان معاہدے كی رو سے پاكستان كو جرمانہ بھی اداكرناپڑسكتا ہے،ذرائع

October 13, 2017

پاکستان اور ویتنام آزاد تجارتی مذاکرات پر متفق

ترجیحی تجارتی معاہدے کے لیے ابتدائی فہرستوں کاتبادلہ کیاجائے گا، مشترکہ تجارتی کمیشن میں فیصلہ

October 6, 2017

ستمبر2017ء میں مہنگائی کی شرح میں 3.86 فیصد اضافہ

پیاز،ٹماٹرو ایندھن کے نرخوں اور ہاؤس رینٹ میں تیز رفتار اضافہ وجہ بنا، پی بی ایس

October 3, 2017

ٹماٹر، پیاز کی آسمان چھوتی قیمتوں نے مہنگائی 0.8 فیصد بڑھا دی

ایک ہفتے میں ٹماٹر 35 فیصداضافے سے اوسطاً 160، پیاز66.31 سے بڑھ کر 67.21 روپے فی کلو ہوگئی

September 30, 2017

حکومت انرجی مکس میں ہائیڈل کا حصہ بہتر نہ کرسکی

گزشتہ سال کے مقابلے میں 5.13فیصد کمی آئی،ڈیزل کے ذریعے پیداوار مزید 2 فیصد بڑھ گئی

September 11, 2017

پیاز ایک ہفتے میں 34 فیصد مہنگی

پٹرول،ایل پی جی، کیلے، انڈے،صابن، مٹن، دال چنا، چینی سمیت14آئٹمزکے دام بڑھ گئے

September 9, 2017

پنجاب ڈرگ ایکٹ 2017 پر تحفظات دور کرنے کا مطالبہ

جعلی ادویہ کیخلاف حکومت کاساتھ دینے کو تیار ہیں، قوانین سخت نہیں ہونے چاہئیں، خالد اقبال

August 12, 2017
9