تازہ ترین 
< >
rss

 زوہیب جئے جا

پولیس کے بیانات سے شارع فیصل مقابلہ مشکوک، پولیس زخمیوں کو تھانے لے گئی تھی

بتایا گیا کہ ڈاکوئوں نے رکشا ڈرائیور کے ساتھی کوگولی ماری، ایس ایچ او شارع فیصل بیانات سے مکر گئے

January 22, 2018

گینگ وار کارندوں کو بھتہ دینے والے تاجروں کی فہرست تیار

6جنوری کو بھی 2 تاجروں کوگینگ وارکارندوں کو بھتے دینے پرگرفتار کیا گیا تھا۔

January 20, 2018

3 ماہ میں 16 سرکاری گاڑیاں چوری اور چھین لی گئیں

گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال بھی گاڑیاں چھیننے کی روایت برقرار رہی،رواں سال 3 گاڑیاں چھین لی گئیں

January 11, 2018

2017 میں سائیکل چوری کا بھی ایک مقدمہ درج کیا گیا

ملزم نے نشے کے لیے سائیکل چوری کرکے 500 روپے میں فروخت کردی تھی

January 1, 2018

کراچی میں اسکول پرنسپل کے شوہر نے قتل کا اعتراف کرلیا

عدالت نے شوہر علی حسن، دوسری بیوی سحر اور سالے بالاج کو 3 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا

December 25, 2017

پولیس اور دیگر ادارے بچے کے چالاک اغوا کاروں کو پکڑ نہ سکے

بازیاب کیے جانے والے کمسن بچے کے والدین مقدمہ درج کرانے سے گریز کررہے ہیں، ایس ایس پی جنوبی جاوید اکبر ریاض

December 8, 2017

پولیس چھری مار کو تو پکڑ نہ سکی، خواجہ سراؤں کو کیا تحفظ دے گی، بندیا رانا

اسلحہ دے دیا جائے تو خواتین اپنا تحفظ خود کر لیں گے، بندیا رانا

November 20, 2017

2 ماہ میں راہ گیروں نے 11 گمشدہ بچوں کو ایدھی سینٹر اور تھانے پہنچایا

سندھ حکومت خاندانی منصوبہ بندی پر توجہ دے، غربت کی شرح بڑھنے سے ماں باپ بچے چھوڑ دیتے ہیں، بلقیس ایدھی

October 27, 2017

کراچی میں چوری اور چھینے گئے موبائل فونز کا بازار لگنے لگا

پنکھا مارکیٹ میں لگنے والے موبائل اتوار بازار میں مہنگے اسمارٹ سستے داموں ملتے ہیں

October 23, 2017

سندھ کی جیلوں سے 45 قیدی فرار ہوچکے، جیل کے ہنگاموں میں 24 ہلاک

سکھر سے سزائے موت کے34  قیدی 1986 میں فرار ہوئے، کراچی سے2خطرناک قیدی نصرت منگن کے دورمیں فرارہوئے

October 8, 2017
1