تازہ ترین 
< >
rss

 نصرت جاوید

پارسائوں کے پیغامات

مولانا عبدالعزیزکا کمال یہ ہے کہ انکے ساتھ بیٹھا شخص کتنا ہی تلخ یا طنزیہ کیوں نہ ہوجائے وہ Coolرہ کرمسکراتے رہتے ہیں

February 13, 2014

مشتری ہوشیار باش

پاکستان دوقومی نظریے کی بنیاد پر قائم ہوا تھا۔ اس نظریے کا اصل آغاز وادی سندھ میں محمد بن قاسم کی آمد سے ہوا

February 12, 2014

اسٹیٹ بینک کے خودمختار گورنر کی تلاش

ان دنوں سب سے زیادہ زور اس شرط پر دیا جا رہا ہے کہ نوٹ چھاپ کر ڈنگ نہ ٹپایا جائے۔...

February 8, 2014

اسلام آباد اب ایک غیر محفوظ شہر ہے

کوئی شخص اصل حقائق کو صرف اس صورت جان سکتا ہے اگر اسے کسی بُرے وقت کا سامنا کرنا پڑے۔۔۔

February 7, 2014

کتنے بدل جاتے ہیں لوگ

جن بزرگوں سے میں نے صحافت سیکھی ان کی اکثریت مجھ پر بہت شفقت فرمایا کرتی تھی۔۔۔

February 6, 2014

سی سی ٹی وی نصب کرنے کی تلاش

انسان کا اصلی مزاج مگر اس کی نفسیات میں مضمر ہوتا ہے اور مجھے یہ اعتراف کرنے میں کوئی شرمندگی محسوس نہیں ہو رہی...

February 5, 2014

محمود خان اچکزئی کا دعویٰ

اچکزئی صاحب وزیر اعظم کے بڑے بااعتماد وفادار اتحادی بھی ہیں، انھیں یہ موقع کیوں نہ دیا گیا؟

January 31, 2014

مشکل فریضہ

پاکستان میں کوئی بڑا آپریشن ہوا تو اس میں Collat­eral Damage بھی ہوگا، کئی بے گناہ شہری گیہوں کے ساتھ پس جائیں گے

January 30, 2014

سندھ کو بھرپور سیاسی پیغام دیں

غوث علی شاہ اور سردار ممتاز بھٹو کے بعد اب لیاقت جتوئی بھی نواز شریف کی مسلم لیگ سے ناراض ہوگئے ہیں

January 30, 2014

ایک انڈین فلم کا جائزہ

’’ڈیڑھ عشقیہ‘‘ یقیناً ایک اچھی فلم ہے مگر اس کے مصنف اور ہدایت کار سے کہیں زیادہ میں نے مادھوری ڈکشٹ کی جرأت کو سراہا

January 28, 2014
17