تازہ ترین 
< >
rss

 نصرت جاوید

انقلابی جنونی

عاصمہ کے ایمان کاپوسٹ مارٹم کرنے والوں کو یہ خبر ہی نہیں کہ اس نےخود ایک نام عبوری وزیر اعظم کے طورپر تجویز کررکھا ہے۔

January 29, 2013

کچھ ادھر ادھر سے

رانا ثناء اللہ کی قربت کی وجہ سے شہباز شریف اور ان کے افسران ہمارے ملک میں ذرا ’’کٹر‘‘ سمجھے جانے والے بن رہے ہیں۔

January 27, 2013

جمہوری نظام کے مشتریو ہوشیار باش

قادری کے بلٹ پروف کنٹینر میں بہت نمایاں دکھنے والے ایک صاحب ان دنوں لندن چلے گئے ہیں۔ وہ اس شہر کیا لینے گئے ہیں؟

January 24, 2013

مثبت تبدیلی

تحریک انصاف کے قادری اور اس کے کھیل سے دوری میں خیر ہی خیر کے بہت سارے امکانات چھپے ہوئے ہیں ۔

January 23, 2013

ایک پڑھے لکھے شخص کی نرالی منطق

صدر زرداری کے غیر ملکوں میں’’خیر خواہ‘‘ہیں تو وہIMF کو اشارہ دے کر ہماری معاشی مشکلات کیوں نہیں حل کرنا چاہ رہے؟

January 22, 2013

کھیل کا اصل مقصد کیا تھا؟

بہانہ یہ بنایا گیا کہ کینیڈا سے آئے قادری کو اسلام آباد پر چڑھ دوڑنے سے روکنے کے لیے مذاکرات کیے جا رہے ہیں۔

January 18, 2013

پرچی سے مسائل کا حل ڈھونڈیں

دھرنوں اور لشکر کشی کے ذریعے نہیں پرچی کی طاقت سے مسائل کا حل ڈھونڈنے کی روایت کو مضبوط وتوانا بنائیے۔

January 17, 2013

مارکیٹنگ اور شو لگانے کا فن

دھرنوں کے ذریعے سونامی تو انھوں نے برپا کرنا تھی مگر بازی کینیڈا سے آئے قادری لے گئے۔

January 16, 2013

رئیسانی سے پہلی اور آخری ملاقات

’’آپ پنجابی ہو اور پنجابی کا اعتبار نہیں کیا جا سکتا‘‘

January 15, 2013

جی ٹی روڈ پر سفر

مقامی سطح کے کسی لیڈر کی طرف سے 40لاکھ لوگوں کے لشکر کو خوش آمدید کہنے کی کوئی تیار ی نظر نہ آئی۔

January 11, 2013
38