تازہ ترین 
< >
rss

 محمد یوسف انجم

کامن ویلتھ گیمز میں 3 پاکستانی ریسلرز سیمی فائنل میں پہنچ گئے

محمد شریف طاہر نے کینیڈا کے جسمیت سنگھ، طیب رضا نے اسکاٹ لینڈ کے کیمرون، اسد علی نے نمبیبیا کے رومی کوشکست دی

August 6, 2022

پاکستان اسپورٹس بورڈ کا ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کو معطل کرنے کا فیصلہ

پاکستان اسپورٹس بورڈ کی کوشش تھی کہ کوئی میڈل نہ آئے، صدر ویٹ لفٹنگ فیڈریشن

August 4, 2022

کامن ویلتھ گیمز: شجر عباس، انیلہ گلزار، مہرین بلوچ کا سفر بھی ختم

پاکستان تاحال میڈل جیتنے سے محروم

August 3, 2022

آئی او سی گرانٹ کی پہلی قسط پاکستانی اتھیلٹس کو موصول

پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن نے 26 لاکھ روپے کی پہلی قسط کی مد میں کھلاڑیوں کو کامن ویلتھ گیمز میں رقم کی ادائیگی کی

July 27, 2022

کامن ویلتھ گیمز، بسمہ معروف اور انعام بٹ دستے کی قیادت کریں گے

افتتاحی تقریب کل برمنگھم میں پاکستانی وقت کے مطابق گیارہ بجے ہوگی

July 27, 2022

کامن ویلتھ گیمز دستے میں شامل تین پاکستانی کھلاڑی کورونا کا شکار

پازٹیو آنے والے اتھیلیٹس کو آئسولیٹ کردیا گیا، ہاکی کے دو اور ایک سوئمر شامل

July 27, 2022

کاؤنٹی کرکٹ نے نسیم شاہ کی صلاحیتوں کو مزید چمکا دیا

انگلینڈ میں کھیل کر بہت کچھ سیکھنے کو ملا، پرفارمنس مزید بہتر ہوگی، پیسر

June 20, 2022

کام کا بوجھ شاہین کے اعصاب پر اثر انداز ہونے لگا

فٹنس مسائل اور طبیعت کی ناسازی کے سبب انگلینڈسے اچانک وطن واپسی

May 22, 2022

پاکستان سری لنکا کا حق دوستی ادا کرنے کیلیے تیار

ٹیسٹ سیریز کیلیے نیوٹرل وینیو سمیت کوئی بھی فیصلہ قبول ہوگا،پی سی بی

May 14, 2022

شاداب خان کی آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے میچز میں شرکت مشکوک

لیگ اسپنر شاداب خان تاحال فٹنس مسائل سے مکمل طور پر نجات نہیں پاسکے ہیں

March 27, 2022
20